ویب ڈیسک — بھارت میں قبل از وقت اور غیر معمولی ہیٹ ویو ریکارڈ کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے نئی دہلی کو گندم کی پیداوار میں شدید کمی کا سامنا ہے۔ گندم کی پیداوار میں کمی کے باعث بھارت کے لیے اپنی مقامی ضروریات پوری کرنے اور برآمدات میں اضافہ کرنے کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فرانسیسی صدر کا دوسری مدت کے آغاز پر ٹماٹروں سے استقبال
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کو دوسرے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنے پہلے دورے کے دوران عوام کی طرف سے ٹماٹروں کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس کے قریب عمانویل پر ایک بازار کے دورے کے دوران ٹماٹروں سے حملہ کیا گیا، تاہم انہیں کوئی چوٹ مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر اعظم کو دھمکی آمیز پیغام‘خط میں گولی بھیج دی گئی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکام نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس میں ایک گولی رکھی گئی تھی۔ خط میں انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق خط ملنے کے بعد نفتالی بینیت کی سیکورٹی سخت کردی مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلی سے عالمی پیداوار 4 فیصد کم ہونے کا خطرہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کے 135 ممالک پر کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے 2050 ء تک عالمی سطح پر سالانہ اقتصادی پیداوار میں 4فیصد کمی ہونے کا امکان ہے ۔ اس سے دنیا کے کئی غریب ممالک کو غیر سخت نقصان پہنچ سکتا ہے۔ پی اینڈ ایس گلوبل مزید پڑھیں
فلسطینی قیدیوں سے ناکردہ جرائم کا اعتراف کرانے کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی فاؤنڈیشن فار ہیومن رائٹس وٹنیس نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت فلسطینی قیدیوں سے ناکردہ جرائم کا اعتراف کرانے کے لیے تشدد کررہی ہے۔ قابض حکومت فلسطینیوں کو بین الاقوامی معاہدوں اور قوانین کی ضمانت کے منصفانہ ٹرائل سے محروم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں
افغان مہاجرین کو یورپ بدر کیے جانے کا خدشہ
بلجیم (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپ میں پناہ گزیں افغان مہاجرین کے یورپ بدر کیے جانے کے خدشات پیدا ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بلجیم کی حکومت نے سیکڑوں افغان مہاجرین کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد کردی ہیں، جس کے بعد انہیں ملک بدر کردیا جائے گا۔ انفو مائیگرینٹس کی رپورٹ کے مطابق برسلز حکام نے مزید پڑھیں
جرمن چانسلر اولاف شولس اپنے اولین دورئہ ایشیا پر ٹوکیو پہنچ گئے
ٹوکیو: جرمن چانسلر اولاف شولس ٹوکیو میں چیمبر آف کامرس سے خطاب کررہے ہیں ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس ایشیا کے اپنے اولین دورے پر جاپانی دارالحکومت ٹوکیو پہنچ گئے ہیں۔ ان کا یہ دورہ 20 گھنٹے دورانیے کا تھا،جس میں انہوں نے جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیداسے ملاقات کے علاوہ جاپان میں مزید پڑھیں
ہیٹی : مقامی تنظیموں کے تصادم میں 20افراد ہلاک‘ ہزاروں بے گھر
پورٹ او پرنس: ہیٹی میں مقامی گینگ کے تصادم کے دوران شہری جان بچاکر بھاگ رہے ہیں پورٹ او پرنس(انٹرنیشنل ڈیسک) ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس میں مقامی گینگ کے تصادم میں 20 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 400 ماؤزو اور چن میکن کے گروپوں کے درمیان مزید پڑھیں
چین اور ایران عسکری تعاون بڑھانے پر متفق
تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی چینی وزیر خارجہ سے گفتگو کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران اور چین نے دوطرفہ فوجی تعاون کو بڑھانے سے اتفاق کیا ہے۔ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر نے چینی وزیردفاع کے تہران کے دورے کے موقع پر یہ اس کا اعلان کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق چین کے وزیردفاع وی مزید پڑھیں
یمنی صدارتی کونسل کے سربراہ کی سعودی قیادت سے ملاقات
ریاض: سعودی ولی عہد یمنی صدارتی کونسل کے سربراہ ارشاد علیمی کا استقبال کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کی ریاستی کونسل کے سربراہ ڈاکٹرا رشاد محمد علیمی سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے ، جہاں انہوں اعلیٰ سعودی قیادت سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل مزید پڑھیں