کولمبو: سری لنکا میں ملک گیر ہڑتال کے دوران دکانیں بند پڑی ہیں کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں مزدوروں کی طرف سے عام ہڑتال کے باعث کاروبار زندگی معطل رہا۔ احتجاج کرنے والے شہریوں کا مطالبہ ہے کہ صدر گوٹابایا راجا پاکسے اپنے عہدے سے استعفا دیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پبلک اور نجی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فوجی اخراجات کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
No media source currently available
اسرائیلی وزیر اعظم کے اہل خانہ کو ہلاک کرنے کی دھمکی
اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نفتالی بینٹ اور ان کے خاندان کو اس ہفتے کے دوران دوسری بار ڈاک کے ذریعے موت کی دھمکی اور رائفل کی گولی ملی ہے۔ خبررساں ادارے اے پی کے مطابق ،اس معاملے سے واقف ایک اسرائیلی اہل کار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر مزید پڑھیں
ٹوئٹر کی آمدن اور روزانہ صارفین کی تعداد میں اضافہ ہو گیا
ویب ڈیسک — سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سہ ماہی منافع اور صارفین کی روزانہ تعداد میں میں اضافہ ہو رہا ہے تاہم اس نیٹ ورک کو کچھ دن قبل ہی ارب پتی ایلون مسک کو فروخت کے جانے کے بعد جاری ہونی والی پہلی سہ ماہی رپورٹ میں اس بارے میں زیادہ مزید پڑھیں
بائیڈن کا یوکرین کے لیے 33 ارب ڈالر کی اضافی امداد کی فوری منظوری کا مطالبہ
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو کانگریس پر زور دیا کہ یوکرین کی مدد کرنے اور روسی جارحیت کے اثرات کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو 33 ارب ڈالر کی اضافی امداد کی منظوری دی جائے۔ اس اقدام سے یہ واضح اشارہ ملتا ہے کہ امریکہ کیف کی امداد کے لیے مزید پڑھیں
درجہ حرارت میں اضافے سے نئے وبائی امراض کا خطرہ بڑھ رہا ہے
ویب ڈیسک — آب و ہوا کی تبدیلی سے جہاں موسموں اور طوفانوں کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، وہاں ایک اور خدشہ بھی ماہرین کو تشویش میں مبتلا کر رہا ہے جس کے متعلق ان کا کہنا ہے کہ 2070 تک دنیا بھر میں ہزاروں نئے وائرس جانوروں کی مختلف نسلوں کو مزید پڑھیں
پاکسستان کی سیاسی قیادت خود کش حملے میں خاتون کے ملوث ہونے پر فکرمند
اسلام آباد — پاکستان کی سیاسی قیادت نے کراچی یونیورسٹی دھماکے میں خاتون خود کش ببمار کے ملوث ہونے کو ایک نیا خطرناک رجحان قرار دیتے ہوئے اس کے سدباب کے لیے بلوچوں کے احساس محرومیت کو دور کرنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان کی قومی اور بلوچ قوم پرست سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مزید پڑھیں
21 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل قائم، فورم کتنا فائدہ مند ہو گا؟
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اکیس رکنی مشاورتی کونسل قائم کی ہے جو انہیں اقتصادی امور میں پالیسی سازی کے لیے سفارشات دے گی۔ اس کونسل کے قیام کا نوٹیفیکیشن حکومت پاکستان کے فائنانس ڈویژن کی جانب سے جمعرات کے روز جاری کیا گیا ہے۔ اس کونسل کی صدارت وزیراعظم کریں مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن غیر قانونی لابنگ کا الزام تسلیم کرنے کے لیے تیار
ویب ڈیسک — پاکستان کے لیے امریکہ کے سابق سفیر اور امریکی محکمہ خارجہ میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات رہنے والے رچرڈ اولسن قطر کی حکومت کے لیے غیر قانونی لابنگ کے مقدمے میں الزام تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ان پر الزام ہے کہ انہوں مزید پڑھیں
بائیڈن کا یوکرین کے لیے 33 ارب ڈالر کی اضافی امداد کی فوری منظوری کا مطالبہ
بائیڈن کی تازہ تجویز کے بارے میں وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اس مدد سے یوکرین اپنی پانچ ماہ کی ضروریات پوری کر سکے گا، اس میں 20 ارب ڈالر کی عسکری اعانت شامل ہے، جس سے اس کے قریبی ہمسایہ ممالک کے دفاع کو بھی تقویت مل سکتی ہے۔