نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل میں ویٹو کا حق استعمال کرنے کا جواز فراہم کرنے کے حق میں قرارداد منظورکرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کا حق استعمال کرنے کے لئے لازمی طورپرجواز فراہم کرنے کے حق میں قرارداد متفقہ طورپر منظورکرلی گئی،اقوام متحدہ کے193 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل کے شام میں فضائی حملے،4فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک
دمشق:اسرائیل کی شام میں بمباری سے4شامی فوجیوں سمیت9افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساںایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسزنے شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے رہائشی عمارتوں کوبھی مزید پڑھیں
افغانستان میں بہار کے موسم کے ساتھ ہی طالبان مخالف گروہ متحرک
ویب ڈیسک — افغانستان میں بہار کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی طالبان مخالف گروہ ملک بھر کے مختلف مقامات پر متحرک ہو رہے ہیں۔ بعض مبصرین کے مطابق داعش نے حال ہی میں دو دہشت گرد حملے کیے ہیں اگر دیگر گروہ بھی منظم حملے شروع کرتے ہیں تو افغانستان میں آٹھ ماہ مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ سعودی عرب: ‘مالی معاونت مسائل کا مستقل حل نہیں’
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر 28 سے 30 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر روانہ ہوں گے۔ دفترِ خارجہ نے ایک بیان مزید پڑھیں
افغانستان میں حکومت کی تبدیلی سے پاکستان میں افغان طلبہ کی تعلیم متاثر
No media source currently available
اسپیس ایکس چار خلابازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ
ویب ڈیسک — اسپیس ایکس نے خلاکےلیےارب پتی افراد کی چارٹرڈ پرواز کے بعد محض دو دن سے بھی کم مدت میں چار خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچانے کے لیے اپنا راکٹ روانہ کر دیا ہے۔ اس پرواز کا ایک نمایاں پہلو یہ ہے کہ خلانوردوں میں پہلی بار ایک سیاہ فام خاتون مزید پڑھیں
وفاقی شرعی عدالت کا 5 سال میں سود کے بغیر معاشی نظام نافذ کرنے کا حکم
ویب ڈیسک — وفاقی شرعی عدالت نے ملک میں رائج سودی نظام کو خلافِ شریعت قرار دیتے ہوئے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ پانچ سال میں ملک میں بلا سود معاشی نظام نافذ کرے۔ وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس ڈاکٹر سید انور کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جمعرات کو متفقہ مزید پڑھیں
دعا زہرا کیس: گتھیاں الجھتی جا رہی ہیں
کراچی — کراچی کے علاقے گولڈن ٹاؤن کی رہائشی دعا زہرا کی گمشدگی اور پھر ان کے منظرِ عام پر آنے کے بعد بہت سے ایسے سوالات نے جنم لیا ہے جس سے معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ دعا زہرا اور ظہیر کا آن لائن گیم سے تعلق بنا جو آگے چل کر مزید پڑھیں
امریکہ: بچوں کو معمول کی ویکسین لگوانے کی شرح میں تیزی سے کمی
No media source currently available
افغانستان میں بہار کے موسم کے ساتھ ہی طالبان مخالف گروہ متحرک
ویب ڈیسک — افغانستان میں بہار کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی طالبان مخالف گروہ ملک بھر کے مختلف مقامات پر متحرک ہو رہے ہیں۔ بعض مبصرین کے مطابق داعش نے حال ہی میں دو دہشت گرد حملے کیے ہیں اگر دیگر گروہ بھی منظم حملے شروع کرتے ہیں تو افغانستان میں آٹھ ماہ مزید پڑھیں