برلن: جرمنی نے یوکرین کو پہلی مرتبہ بھاری ہتھیاروں کی پہلی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ روسی حملوں سے اپنا دفاع کرسکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن وزیردفاع کرسٹین لیمبریخت نے کہا کہ حکومت نے کمپنی کے ایم ڈبلیو کے اسٹاک سے طیارہ شکن گنوں سے لیس گیپارڈ ٹینکوں کی ترسیل کی منظوری دے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روسی کمپنی نے پولینڈ اور بلغاریہ کو گیس سپلائی روک دی
ماسکو: پولینڈ کی کمپنی پینگ نے کہا ہے کہ روسی کمپنی گیس پروم نے اسے گیس کی سپلائی روک دے ہے، روس گیس کی ادائیگی روبل میں چاہتا ہے ورنہ سپلائی روک دینے کی بات کہی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولینڈ کے وزیر اعظم میٹیوز موراویکی نے کہا کہ روس کی سرکاری ملکیت والی توانائی کمپنی مزید پڑھیں
سنگاپور میں بھارتی نژاد ملیشیائی شہری کو منشیات کیس میں پھانسی دے دی گئی
سنگاپور: سنگاپور نے دماغی طور پر معذورناگیندرن دھرمالنگم کو بدھ کے روز پھانسی دے دی۔ انہیں بہت معمولی مقدار میں ہیروئن ملک میں اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ناگیندرن دھرمالنگم کو43 گرام ہیروئن سنگاپور میں اسمگل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ ان کی پھانسی کو رکوانے کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں ویٹو پاور کے استعمال کا حساب دینے کی قراردادمنظور
نیویارک: اقوام متحدہ کی ایک نئی قرارداد کے تحت اب ویٹو پاور کا استعمال کرنے پر ان ممالک کو وضاحت کرنی ہوگی کہ آخر کیسے اور کیوں ایسا کیا گیا۔ جنرل اسمبلی میں اس قرارداد کو تالیوں کی گونج کے ساتھ اتفاق رائے منظور کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اتفاق مزید پڑھیں
بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا
ویب ڈیسک — پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر کا حلف اُٹھا لیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کے قلم دان کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا البتہ اُن کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے ایک ٹوئٹ میں اُنہیں پاکستان کا کم عمر ترین وزیرِ خارجہ بننے پر مزید پڑھیں
پاکستان میں پولیو وائرس ختم کیوں نہیں ہوتا؟
اسلام آباد — پاکستان میں گزشتہ ہفتے لگ بھگ 15 ماہ بعد پولیو وائرس کے ایک نئے کیس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد یہ سوال ایک مرتبہ پھر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے کہ آخر پاکستان میں پولیو ختم کیوں نہیں ہوتا؟ ملک میں 27 جنوری 2022 کو وہ تاریخی دن تھا جب مزید پڑھیں
کراچی یونیورسٹی حملہ: ‘بلوچ طلبہ کو خوف ہے کہ ان پر پہلے سے زیادہ شک کیا جائے گا’
اسلام آباد — جامعہ کراچی میں منگل کو خاتون خود کش حملہ آور کے حملے میں تین چینی اساتذہ سمیت چار افراد کی ہلاکت کے بعد ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ حملے کے بعد ملک بھر کی یونیورسٹیز میں زیرِ تعلیم بلوچ طلبہ میں بھی تشویش مزید پڑھیں
ویو 360 |پاکستان میں چین کے شہریوں پر حملے، اثرات کیا ہو سکتے ہیں؟ | بدھ، 27 اپریل 2022 کا پروگرام
No media source currently available
لاہور میں سحری کے روایتی پکوان
No media source currently available
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 27 اپریل 2022
No media source currently available