ایران سعودی عرب مذاکرات کا پانچواں دور ‘مثبت اور سنجیدہ’ رہا: ایرانی وزارتِ خارجہ

ویب ڈیسک —  ایران نے کہا ہے کہ اس کے اپنے علاقائی حریف سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کا تازہ ترین دور ’ مثبت اور سنجیدہ‘ رہا۔ تہران نے جلد مزید پیش رفت کی توقع کا اظہار کیا ہے۔ تہران اور ریاض، عراق میں گزشتہ سال اپریل سے ستمبر کے درمیان مذاکرات کے چار ادوار مزید پڑھیں

امریکہ کا اقوامِ متحدہ کے آزاد ماہرین کے بیان پر سخت ردِعمل

امریکی حکومت نے اقوام متحدہ کے 14 آزاد ماہرین کے ایک گروپ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ افغانستان کے بارے میں امریکی پالیسی عام افغان بالخصوص خواتین اور بچوں کی تکالیف میں اضافہ کررہی ہے۔ ان ماہرین نے خبردار کیا تھا کہ امریکہ میں سات ارب مزید پڑھیں

چین کے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے، کراچی خودکش حملے کے بعد بیجنگ کی تنبیہ

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنااللہ نے جامعہ کراچی میں منگل کو ہونے والے خودکش حملے میں چینی اساتذہ کی ہلاکت کے واقعے کو پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا ہے۔ وزیرِ داخلہ رانا ثنااللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے تمام انتظامات کا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کی گورنر پنجاب کو کل تک نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سےحلف لینے کی ہدایت

ویب ڈیسک —  لاہور ہائی کورٹ نے گورنر پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ وہ نو منتخب وزیرِ اعلیٰ حمزہ شہباز سے 28 اپریل تک حلف لیں یا اپنی جگہ کسی نمائندے کو مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے بدھ کو حمزہ شہباز کی بطور وزیرِ اعلی حلف برداری مزید پڑھیں

بھارت: فیض کی نظمیں نصاب سے خارج،’عوام مخالف حکومت فیض کی شاعری برداشت نہیں کرسکتی’

اردو کے معروف شاعر فیض احمد فیض کی دو نظمیں بھارتی حکومت کے مرکزی تعلیمی ادارے سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے دسویں جماعت کے نصاب سے خارج کرنے پر حکومت اور متعلقہ ادارے کو سیاست دانوں، انسانی حقوق کے کارکنوں، دانشوروں، شعرا اور ادبا کی جانب سے تنقید کا سامنا مزید پڑھیں

بھارت: فیض کی نظمیں نصاب سے خارج،’عوام مخالف حکومت فیض کی شاعری برداشت نہیں کرسکتی’

نئی دہلی —  اردو کے معروف شاعر فیض احمد فیض کی دو نظمیں بھارتی حکومت کے مرکزی تعلیمی ادارے سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے دسویں جماعت کے نصاب سے خارج کرنے پر حکومت اور متعلقہ ادارے کو سیاست دانوں، انسانی حقوق کے کارکنوں، دانشوروں، شعرا اور ادبا کی جانب سے مزید پڑھیں

چین، انسانوں میں برڈ فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا

بیجنگ:چین میں انسانوں میں برڈ فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا جس سے 4 سال کا بچہ متاثر ہوا ۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق چین نے برڈ فلو کی قسم H3N8 کی انسان میں پائے جانے کی تصدیق کی لیکن صحت کے حکام نے کہا کہ انسانوں میں بڑے پیمانے پر اس مزید پڑھیں