چین کے ایغور نسل سے تعلق رکھنے والے بہت سے مسلمان ریاستی جبر سے بچنے کے لیے اپنے ملک سے فرار ہو کر دیگر ممالک میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ آج ہم آپ کے لیے امریکہ میں پناہ لینے والے چند ایسے ایغور کی کہانی لائے ہیں جو ٹیکنالوجی کے شعبے سے منسلک کامیاب کاروبار مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی ولی عہد اوربرطانوی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ولی شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے برطانوی وزیر اعظم بورس جونسن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت ۔ خبررساں اداروں کے مطابق بات چیت میں دونوں شخصیات نے سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان تعاون کے شعبوں اور ان میں ترقی کے راستوں پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی مزید پڑھیں
شام : ادلب میں مزاحمت کاروں کی اسدی فوج پر فائرنگ
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شہر ادلب میں مزاحمت کاروں نے اسدی فوج پر فائرنگ کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں اس کی اطلاع دی ہے۔ روسی ترجمان ایڈمیرل اولیگ زوراولیو نے کہا کہ جبات النصرہ کے مزاحمت کاروں نے اسدی فو ج کے علاقے پر فائرنگ کی۔ واضح مزید پڑھیں
ایلن مسک نے 44ارب ڈالر میں ٹوئٹر کی کمپنی خریدلی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسی معروف کمپنیوں کے مالک ایلن مسک نے 44ارب ڈالر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی کمپنی خریدلی۔ 2013 ء میں ٹوئٹر کا آغاز ہوا تھا اور وہ ایک عوامی کمپنی تھی، تاہم اس سودے کے بعد کمپنی میں شراکت داری ختم ہوجائے گی۔ اس معاہدے کے مزید پڑھیں
کرناٹک ، حجاب پہننے پر 6طالبات کمرئہ امتحان سے بے دخل
بنگلور (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک بار انتہاپسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طالبات کو امتحان میں بیٹھنے سے روک دیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ گورنمنٹ پری یونیورسٹی کالج یادگیر میں پیش آیا۔ کالج کی انتہاپسند انتظامیہ نے طالبات کو بارہویں جماعت کے امتحان میں بیٹھنے سے منع کردیا ،جس کے بعد مزید پڑھیں
مدینہ منورہ کے علاقے مہد الذہب میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال
مدینہ منورہ کے علاقے مہد الذہب میں سیلاب ٹرک کو بہا کر لے جارہا ہے مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے علاقے مہد الزہب میں موسلادھار بارش کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں اور سیلاب سے وسیع رقبہ زیر آب آگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری وڈیو مزید پڑھیں
یمنی باغیوں نے زیر قبضہ اماراتی جہاز کا عملہ رہا کرنے کا اعلان کردیا
صنعا: حوثی باغیوں کے زیر قبضہ اماراتی جہاز روابی کی فائل فوٹو صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی ملیشیا نے روابی نامی اماراتی جہاز کے عملے کو رہا کرنے کا اعلان کردیا۔ یمن کے حوثیوں کا کہنا ہے کہ اماراتی مال بردار جہاز کو جنوری میں بحیرہ احمر میں قبضے میں لیا گیاتھا۔ جہاز عسکری مزید پڑھیں
ارجنٹائن میں کسان سڑکوں پر مہنگائی کے خلا ف احتجاج
بیونس آئرس: ارجنٹائن میں کسان ٹریکٹرو ں پر سوار ہوکر احتجاج کررہے ہیں بیونس آئرس(انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن میں ہزاروں کسانوں نے دارالحکومت بیونس آئرس میں صدر البرٹو فرنانڈیز کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کو روکنے میں ناکامی اور زرعی شعبے سے متعلق متنازع پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ واضح مزید پڑھیں
چینی دارالحکومت میں کورونا ٹیسٹ کے لیے لمبی قطاریں
بیجنگ: چینی دارالحکومت میں کورونا ٹیسٹ کے انتظار میں شہری قطار میں کھڑے ہیں بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چینی دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کے خطرات منڈلان لگے اور کورونا ٹیسٹ کے لیے شہریوں کی لمبی قطاریںلگ گئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق چین کے بڑے شہر شنگھائی میں پہلے سے شہری سخت ترین لاک ڈاؤن سے گزر رہے مزید پڑھیں
بھارت : معروف خاتون سماجی کارکن نے اسلام قبول کرلیا
مکہ مکرمہ: بھارتی سماجی رہنما فاطمہ سبریمالا مسجد الحرام میں مسلمان ہونے کا اعلان کررہی ہیں تمل ناڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) تمل ناڈو کی معروف سماجی کارکن سبریمالا جیاکنتھن نے اسلام قبول کرکے اپنا نام فاطمہ سبریمالا رکھ لیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق اپنے مسلمان ہونے کا اعلان انہوں نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی تصویر مزید پڑھیں