ہنگامہ خیز دنیا میں اسٹریٹجک خودمختار یورپ کی ضرورت ہے، چینی میڈیا  

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون دوسری مدت کے لیے صدر منتخب ہو گئے۔ یورپی یونین کے بنیادی ملک کے طور پر، فرانس ہمیشہ یورپی انضمام کو فروغ دینے اور سٹریٹجک خودمختاری سے جڑے رہنے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔منگل کے روز  چینی میڈ یا  کے ایک تبصرہ  کے مطا بق  میکرون نے مزید پڑھیں

بنی نوع انسان کو خوراک کے سب سے بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،  ورلڈ فوڈ پروگرام

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے  اعلان کیا ہے کہ بنی نوع انسان کو “دوسری جنگ عظیم کے بعد خوراک کے سب سے بڑے بحران” کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ خوراک کے بحران کے تناظر میں، امریکہ ہمیشہ کی طرح  دوسروں کو مورد الزام ٹھہرا رہا ہے۔ بائیڈن نے ایک پریس مزید پڑھیں

اومی کرون ویرینٹ کے خلاف چینی ساختہ ویکسین کی طبی آزمائش کی جائے گی

بیجنگ: چین کے طبی مصنوعات کے انتظامی ادارے نے کوویڈ19کی اومی کرون قسم کے خلاف چینی ساختہ غیر فعال ویکسین کی طبی آزمائش کے لیے اجازت دے دی ہے۔کمپنی نے کہا کہ سائنوفارم سے منسلک چائنہ نیشنل بائیوٹیک گروپ کی تیار کردہ ویکسین پر دسمبر 2021سے تحقیق کی جارہی تھی۔ کمپنی کی جانب سے بتایا مزید پڑھیں

سری لنکا کا معاشی بحران چین کے لیے آزمائش کیوں ؟

ویب ڈیسک —  سنگین معاشی بحران کے باعث سری لنکا نے ہنگامی بنیادوں پر چین سے ڈھائی ارب ڈالر کی مالی معاونت کی درخواست کی ہے جس کے جواب میں چین نے تین کروڑ دس لاکھ ڈالر کی ’فوری انسانی امداد‘ دینے کا اعلان کیا ہے لیکن قرضوں کی ادائیگی میں رعایت کی اپیل پر مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا طلبہ کو پاکستان میں تعلیم حاصل نہ کرنے کا نوٹس: ’سب سے زیادہ کشمیری طلبہ متاثر ہوں گے‘

سری نگر —  بھارت کے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو سی جی) اور آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن (اےآئی سی ٹی ای) نے ایک مشترکہ پبلک نوٹس جاری کرکے ملک کے طلبہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان نہ جائیں۔ ان دونوں اداروں نے خبر دار کیا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی دھماکہ: تصویری جھلکیاں

کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کو لے جانے والی گاڑی کے قریب مبینہ خود کش دھماکے میں تین چینی اساتذہ سمیت چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک گاڑی اساتذہ کو لے کر کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ آ رہی تھی۔ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی مزید پڑھیں