یوکرین کے لیے مزید 80 کروڑ ڈالر امریکی امداد کا اعلان

یوکرین اور روس کے درمیان گزشتہ دو ماہ سے جنگ جاری ہے۔ امریکہ نے یوکرین کے مشرق میں روسی فوج کی پیش قدمی روکنے کے لیے مزید امداد کا وعدہ کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے ہیوی آرٹلری، ٹیکٹیکل گاڑیاں اور مسلح ڈرونز پر مشتمل 80 کروڑ ڈالر کی اضافی سیکیورٹی مزید پڑھیں

نواز شریف کو پاسپورٹ جاری ،مریم نواز کے پاسپورٹ کیلئے نیب سے جواب طلب

لندن /لاہور (صباح نیوز/نمائندہ جسارت) وفاقی حکومت نے نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کردیا جبکہ لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کے پاسپورٹ کے لیے نیب سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابقسابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو جاری کردہ پاسپورٹ کی مدت 10سال مزید پڑھیں

لندن : چاقو حملے میں خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

لندن میں چاقو حملے کے بعد پولیس نے جائے وقوع کو سیل کررکھا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی لندن کے علاقے ساؤتھ وارک میں چاقو حملے میں خاتون سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیلافورڈ روڈ پر پولیس کو ایک گھر میں چاقو کے وار سے زخمی 4 افراد ملے۔ انہیں مزید پڑھیں

معتمرین کی خدمت میں غفلت پر 10 کمپنیوں کو سزا

مکہ مکرمہ: امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس بچوں میں افطار کے پیکٹ تقسیم کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے 10 عمرہ کمپنیوں کے خلاف سزا کا اعلان کردیا،جس کے تحت ہر کمپنی کو 50 ہزار ریال تک جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ سزا کی وجہ کمپنیوں کی جانب سے معتمرین مزید پڑھیں

یہودی آباد کاروں کا نابلس میں فلسطینیوں پر تشدد

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج نابلس میں نوجوان کو گرفتار کررہی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قریوط کے مقام پر یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں پر تشدد کیا۔ اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکورٹی میں یہودی ا?باد کاروں کی بڑی تعداد نے جنوب مشرقی علاقے مزید پڑھیں

شنگھائی کے بعد بیجنگ میں لاک ڈائون کا خدشہ

بیجنگ: چینی دارالحکومت کے کورونا مرکز میں شہریوں کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شہر شنگھائی کے بعد دارالحکومت بیجنگ میں بھی لاک ڈاؤن کے خطرات بڑھ گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بیجنگ میں کووڈ لاک ڈاؤن کے خدشے کے پیش نظر شہریوں نے افراتفری میں بڑے پیمانے پر ضرورت کی مزید پڑھیں

لبنان: کشتی غرق ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 7ہوگئی

بیروت: لبنان میں کشتی غرق ہونے کے باعث مرنے والوں کی لاشیں رکھی ہوئی ہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے ساحل پر کشتی غرق ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 7ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مرنے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے ۔ لبنانی ہلال احمر کے مطابق کشتی شمالی بندرگاہی شہر طرابلس کے قریب مزید پڑھیں

بی جے پی کا دہلی کے 40 مسلم دیہات کے نام تبدیل کرنے کا منصوبہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نئی دہلی میں روہنگیا اور بنگلادیشی تارکین وطن مسلمانوں کی دکانوں اور املاک کو مسمار کرنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی دارالحکومت کے 40 گائوں کے مسلم نام تبدیل کرنے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے دہلی کے صدر ادیش گپتا مسلمان دشمنی پر مزید پڑھیں

میخواں نے فرانس کا صدارتی انتخاب جیت لیا

ویب ڈیسک —  فرانس میں اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ایمانوئل میخوان کو فاتح قرار دیا گیا ہے۔ سخت مقابلے کے اس انتخاب میں انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی راہنما میرین لے پین ان کے مدمقابل تھیں۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان نہ صرف اندرونی بلکہ یورپ، نیٹواور دنیا میں فرانس کے مزید پڑھیں