ویکسینز کو صحتِ عامہ کی تاریخ میں سب سے بڑی کامیابی مانا جاتا ہے۔ دنیا میں ویکسین کے ذریعے چیچک اور پولیو وائرس کا ممکنہ خاتمہ ہوا۔ لیکن امریکہ میں صحتِ عامہ کے نگراں ادارے (سی ڈی سی) کے مطابق حالیہ کچھ عرصے میں بچوں کو معمول کی ویکسین لگوانے کی شرح میں تیزی سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افریقا میں 20لاکھ بچے بھوک سے مر سکتے ہیں ، اقوام متحدہ
جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی امداد سے متعلق ایجنسی کے سربراہ مارٹن گریفِتھس نے کہا ہے کہ قرن آف افریقا کہلانے والے خطے میں 20لاکھ بچے بھوک کے سبب موت کے منہ میں چلے جانے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ کینیا، ایتھوپیا ، صومالیہ اور قرن افریقا کے مختلف ممالک کے حصے دہائیوں کی مزید پڑھیں
تیونس ، صدر قیس سعید کے خلاف اپوزیشن کا نیا اتحاد
تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں حزب اختلاف کے ممتاز سیاسی رہنما صدر قیس سعید کے خلاف نئے اتحاد کا اعلان کردیا۔ سابق مطلق العنان صدرزین العابدین بن علی کی حکومت کی مخالفت میں پیش پیش بائیں بازو کے ممتاز سیاست دان 78 سالہ احمد نجیب شیبی نے کہا کہ نئے اتحاد نیشنل سالویشن فرنٹ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرکے اسکول میں بھی حجاب پرپابندی
سرینگر (صباح نیوز) مقبوضہ کشمیرکے ایک اسکول میں بھی طالبات اوراساتذہ پرحجاب لینے پرپابندی عاید کردی گئی۔ کشمیر میں قابض بھارت کی انتظامیہ کی ہدایت پرعمل کرتے ہوئے بارہ مولا کے ایک اسکول میں طالبات اوراساتذہ پرحجاب لینے پرپابندی عاید کردی گئی۔اسکول کی جانب سے جاری کیے گئے سرکلر میں طالبات اوراساتذہ کواسکول کی حدود مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی کراچی یونیورسٹی میں ہونیوالے حملے کی مذمت
اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق نائب ترجمان فرحان حق نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ سیکرٹری جنرل نے متاثرین کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحت مزید پڑھیں
ویٹو پاورکیوں استعمال کی؟ ممالک کو اب جواب دینا پڑیگا
اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اتفاق رائے سے اس قرارداد کی منظوری کے حق میں ووٹ دیا ہے جس کے تحت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 5 مستقل اراکین کو ویٹو پاور استعمال کرنے پر انہیں جوابدہ بنایا جائے گا۔اس قرارداد سے پانچوں مستقل اراکین امریکا، برطانیہ، فرانس، مزید پڑھیں
نائیجیریا: بس حملے میں ہلاک مزدوروں کی اجتماعی قبر میں تدفین
ابوجا: نائیجیریامیں حملے میں مرنے والے مزدوروں کی تدفین کے لیے اجتماعی قبر تیار کی جارہی ہے ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں چند روز قبل بس حملے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کی اجتماعی قبروں میں تدفین کردی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق نائیجیریا کی امو ریاست میں نامعلوم افراد کے حملے میں آئل مزید پڑھیں
چاڈ کی عبوری فوجی کونسل کے سربراہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
ریاض: سعودی ولی عہد چاڈ کی عبوری فوجی کونسل کے سربراہ مہات ادریس ڈیبی سے ملاقات کررہے ہیں ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) چاڈ کی عبوری فوجی کونسل کے سربراہ مہات ادریس دیبی سعودی عرب کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں دارالحکومت ریاض میں انہوں نے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں
اسپین : کینری جزائر کے قریب کشتی ڈوبنے سے ایک مہاجر ہلاک ‘ 24لاپتا
میڈرڈ: اسپین کے کینری جزائر میں ڈوبنے والی کشتی سے مہاجرین کو ریسکیو کیا جارہا ہے میڈرڈ(انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین کے جزائر کینری کے قریب بحر اوقیانوس میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے ایک شخص ہلاک اور 24 لاپتا ہو گئے۔ ہسپانوی کوسٹ گارڈ کے ترجمان نے بتایا کہ کشتی مغربی صحارا مزید پڑھیں
بھارت: ہندوؤں کے مذہبی جلوس میں کرنٹ لگنے سے 11افراد ہلاک
چنائے: بھارتی ریاست تمل ناڈو میں تاروں سے ٹکڑا کر علامتی بت جل کر راکھ ہوگیاہے چنائے (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست تمل ناڈو میں ہندوؤں کے مذہبی جلوس میں کرنٹ لگنے سے 11افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جلوس کے دوران علامتی بت ہائی ٹینشن تاروں سے ٹکرا گیا،جس کے باعث وہاں موجود افراد مزید پڑھیں