وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے صفہ اور مروہ کے درمیان سعی کی

مکہ مکرمہ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےسعودی عرب کے دورہ کے موقع پر عمرہ کی ادائیگی کے دوران زیارتِ خاص اور طوافِ کعبہ شریف کی ادائیگی کے بعد صفہ اور مروہ کے درمیان سعی کی۔ہفتہ کووزیرِ اعظم نے سعیِ صفہ و مروہ کی ادائیگی کے ساتھ ہی عمرہ کی تکمیل کے بعد ملک و مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات

جدہ: وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے مابین ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طر ف سے جاری بیان کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم نےپاکستانی وفد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی 

مکہ مکرمہ:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی وفد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ، وزیر اعظم کیلئے خانہ کعبہ کے دروازے کھولے گئے ،پاکستان کی ترقی وخوشحالی اور امت مسلمہ کےلئے خصوصی دعا ئیں کیں ۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرہ کے دوران وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

 عید الفطر پر مری جانے والے سیاحوں کے لیے سفری ہدایات جاری

مری: عید الفطر کے موقع پر مری جانے والے سیاحوں کے لیے سفری ہدایات جاری کردی گئیں ، ہدایات کے مطابق گاڑی روڈ پر کھڑی کرنا اور سٹرک کنارے سیلفی لینا سخت ممنںوع قرار دے دیا گیا ہے۔ ہدایات میں پبلک مقامات پر اونچی آواز میں ٹیپ لگانا شور مچانا ممنوع قرار دیا گیا ہے مزید پڑھیں

امریکا اور نیٹو یوکرین کو اسلحہ دینا بند کریں، روس

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے امریکا اور نیٹو سے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ وہ یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کریں۔ چینی سرکاری نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے لاوروف نے دعوی کیا کہ روسی عسکری کارروائیاں منصوبے کے تحت آگے بڑھ رہی ہیں اور اگر مغربی قوتیں اس مسلح تنازعے مزید پڑھیں

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب میں عید الفطر 2مئی کو ہو گی

ریاض: سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ملک بھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، رمضان المبارک تیس روزوں پر مشتمل ہوگا،عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں یکم شوال عید الفطر دو مئی بروز سوموار کو ہو گی،دوسری جانب متحدہ عرب امارات، اومان سمیت دیگر خلیجی ممالک میں بھی شوال کا چاند نظر مزید پڑھیں

افغانستان میں کل یکم مئی کوعید الفطر ہوگی

کابل: افغانستان کی رویت ہلال کمیٹی نے کل یکم مئی اتوار کو عید الفطر کا اعلان کردیا۔ افغانستان کی سپریم کورٹ کے سربراہ مولوی عبدالحکیم کے مطابق ملک میں چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں اور اتوار کو ملک میں عید الفطر منائی جائے گی۔ افغانستان میں پاکستانی سفیر منصورخان کے بیان کے مطابق اتوار مزید پڑھیں

جرمنی اور ترکی کے مابین ایک اور سفارتی تنازعہ پیدا ہوگیا

برلن: ترکی میں سماجی کارکن عثمان کاوالا کو جیل بھیجنے پر جرمنی نے ناراضگی کااظہار کردیاجس پر ترک وزارت دفاع نے جرمن سفیر کو طلب کر لیا، غیرملکی خبررساں ادارے مطابق ترک وزارت دفاع نے جرمن سفیر کو طلب کر لیا۔ یہ قدم احتجاج کے طور پر اٹھایا گیا کیونکہ اس سے قبل برلن میں مزید پڑھیں

امریکہ میں بین المذاہب افطار کا اہتمام

ORIGINAL INTRO رمضان کے مہینے میں مسلمان آبادی والے امریکی علاقوں میں بین المذہبی افطار عام ہیں ۔ جس کا مقصد مختلف مذاہب کے ماننے والوں میں ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے ۔ نیلوفر مغل اپ کو لے کر جارہی ہیں دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب واقع ریاست میری لینڈ میں ہونے والی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز نے پنجاب کی وزارتِ اعلٰی کا حلف اُٹھا لیا

لاہور —  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ ہفتے کو گورنر ہاؤس پنجاب میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جہاں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے وزیرِاعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں مسلم مزید پڑھیں