۔23 ہزار روسی فوجی مارے جا چکے ہیں، یوکرینی صدر

کیف(صباح نیوز)یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین اور روس کے مابین جاری جنگ میں اب تک 23 ہزار روسی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ جرمن ٹی وی کے مطابق انہوں نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں اس بات کا دعوی کیا کہ روسی افواج کو اس جانی نقصان کے علاوہ ہزاروں مزید پڑھیں

شہباز شریف کی ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

دبئی (صباح نیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ہفتے کو اپنے ایک روزہ دورے میں متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ ولی عہد نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کاشاہی محل قصر الشاطی میں پرتپاک استقبال کیا، ملاقات میں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالرکی واپسی کی مدت میں توسیع کردی

ریاض :وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیاجس کے مطابق سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3ارب ڈالرکی واپسی کی مدت میں توسیع کردی ۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاک سعودی سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے تحت مختلف امور پر دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق مزید پڑھیں

یوکرینی فوج نے روس کی پیش قدمی روک دی‘مسلسل بمباری سے انخلا ناکام

کیف :امریکی محکمہ دفاع کے سینئر افسر نے کہا ہے کہ یوکرین کی فوج نے روس کی جنوب اور مشرق کی جانب پیش قدمی کو روک دیا ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکی افسر کا کہنا ہے کہ کریملن ملک کے صنعتی علاقے پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، مزید پڑھیں

بزرگ شہری کی جان بچانے پر پاکستانی نوجوان کیلئے امریکا میں ایوارڈ کا اعلان

کیلی فورنیا:امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لیور مور میں 72 سالہ بزرگ شہری کی جان بچانے پر مقامی پولیس نے پاکستانی نوجوان بلال شاہد کو ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی شہر لیورمور میں 72 سالہ شہری واک کرتے ہوئے فٹ پاتھ پر گر پڑے اور بے ہوش ہوگئے، اس مزید پڑھیں

شہباز شریف کی ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات

دبئی:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایک روزہ دورے میں متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی۔ متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابو ظبی کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نہیان مزید پڑھیں

مدینہ میں نعرے بازی پر فیصل آباد میں مقدمہ درج، عمران خان سمیت 150 افراد نامزد

لاہور —  سعودی عرب کے شہر مدینہ میں مسجد نبوی میں پاکستان کی حکمران جماعتوں کے رہنماؤں کے خلاف نعرے بازی کے واقعے پر سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ فیصل آباد میں درج کیا گیا ہے۔ فیصل آباد میں درج کیے گئے مقدمے میں سابق وفاقی مزید پڑھیں

افغانستان میں عید: طالبان کے سربراہ ملا ہبت اللہ کا پہلی بار عوامی اجتماع سے خطاب

ویب ڈیسک —  افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے کہا ہے کہ طالبان کے امیر ملا ہبت اللہ اخوند نے عید کی نماز اتوار کو قندھار کی عید گاہ مسجد میں ادا کی۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق طالبان نے عید پر ملا ہبت اللہ کا ایک آڈیو بیان بھی جاری کیا مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان بے قصور ہیں: عمران خان

ویب ڈیسک —  پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ فرح خان بے قصور ہیں اور ان کے خلاف انتقامی کارروائی اس لیے ہو رہی ہے کیوں کہ وہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست ہیں۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں