ویب ڈیسک — سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں پیر کو عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ پاکستان میں بھی بعض حصوں میں عید کے اجتماعات ہوئے ہیں۔ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں سرکاری طور پر آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ نمازِ عید کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فوج سے صلح کا حامی ہوں مگر لڑائی میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں گا: شیخ رشید
No media source currently available
تحریکِ انصاف کی حکومت کا خاتمہ؛ ‘کہیں تو ہم سے غلطی ہوئی ہے’
اسلام آباد — عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اعتراف کیا ہے کہ سابق حکومت کی اداروں کے ساتھ بعض غلط فہمیاں پیدا ہو گئی تھیں جو کہ نہیں ہونی چاہئیں تھیں۔ فوج جمہوری حکومت کے ساتھ ہوتی ہے لیکن کچھ نہ کچھ ایسا ہوا کہ اتحادی جماعتیں مزید پڑھیں
مختلف ممالک میں عید الفطر کے رنگ
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں پیر کو عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ نمازِ عید کے لیے مساجد اور عیدگاہوں میں بڑے بڑے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاکستان کے تین صوبوں میں سرکاری سطح پر عید منگل کو منائی جائے گی۔ انڈونیشیا، تھائی لینڈ، فلسطین، آسٹریلیا سمیت دیگر مزید پڑھیں
شہباز شریف کی ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
دبئی (صباح نیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ہفتے کو اپنے ایک روزہ دورے میں متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ ولی عہد نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کاشاہی محل قصر الشاطی میں پرتپاک استقبال کیا، ملاقات میں مزید پڑھیں
کسی کودخل اندازی کی اجازت نہیں دینگے: جنرل منوج پانڈے
نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی فوج کے نئے سربراہ جنرل منوج پانڈے نے دعوی کیا ہے کہ انڈین فوج نے مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول ( ایل اے سی) پر صورتحال کو تبدیل کرنے کی چینی کوششوں کا مناسب جواب دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل منوج پانڈے نے جنرل ایم ایم نروانے مزید پڑھیں
افغانستان ،عید الفطر کے اجتماع میں امیر طالبان کی شرکت اور خصوصی خطاب
قندھار (صباح نیوز)افغان سپریم لیڈر نے عید الفطر کے موقع پر عوام سے خطاب کے دوران افغانستان میں سیکورٹی کی صورتحال کو قابلِ ستائش قرار دیا ہے۔میڈیا رپوٹ کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ ہبۃاللہ اخونزادہ نے قندھار میں عیدالفطر کی نماز کے موقع پر ہزاروں لوگوں کے اجتماع سے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے مزید پڑھیں
۔23 ہزار روسی فوجی مارے جا چکے ہیں، یوکرینی صدر
کیف(صباح نیوز)یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین اور روس کے مابین جاری جنگ میں اب تک 23 ہزار روسی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ جرمن ٹی وی کے مطابق انہوں نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں اس بات کا دعوی کیا کہ روسی افواج کو اس جانی نقصان کے علاوہ ہزاروں مزید پڑھیں
پیوٹن کینسر کا شکار، اختیارات سابق انٹیلی جنس چیف کو ملنے کا امکان
ماسکو :برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی کینسر کی سرجری جلد متوقع ہے اور اس دوران یوکرین جنگ کا اختیار روسی خفیہ ایجنسی کے سابق چیف کو سونپے جانے کا امکان ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق کریملن کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں
جنگ بندی چاہتے ہیں تو امریکا اور نیٹو، یوکرین کو اسلحہ دینا بند کریں، روس
ماسکو: روس نے امریکا اور نیٹو پر یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی قوتیں جنگ بندی چاہتی ہیں تو حریف ملک کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سیرگئی لارووف نے میڈیا سے گفتگو میں یوکرین جنگ کا مزید پڑھیں