ویب ڈیسک — اسرائیل نے روسی وزیر خارجہ کی جانب سے بقول اس کے ‘نازی ازم اور یہودیوں کے خلاف دشمنی’ پر مبنی بیان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے، اسے ”ناقابل معافی” قرار دیا ہے۔ بیان میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایڈولف ہٹلر یہودی تھے۔ اسرائیل نے روسی سفیر کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کراچی اور لاہور میں عید کی تیاریاں
No media source currently available
عمران خان نے امریکی مبصر کی ویڈیو بطور ثبوت ٹوئٹر پر پوسٹ کردی
ویب ڈیسک — پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے ٹوئٹر پر مخاطب ہوتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ سازش کے ذریعے حکومت کی تبدیلی سے پاکستان میں امریکہ مخالف جذبات بڑھے ہیں یا کم ہوئے ہیں؟ عمران خان مسلسل یہ الزام لگاتے آئے مزید پڑھیں
روسی ایندھن پر انحصار ختم کرنے میں جرمنی کی پیش رفت
ویب ڈیسک — جرمنی نے روسی ایندھن پر انحصار ختم کرنے کے لیے پیش رفت کا اعلان کیا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ موسم گرما کے آخر تک روسی خام تیل کی درآمدات سے مکمل طور پر نجات پالے گا۔ جرمنی کے وزیر برائے اقتصادیات و موسمیات رابرٹ ہیبیک نے اتوار کو مزید پڑھیں
ترکی میں روسی سیاحوں کو ادائیگی میں کوئی مسئلہ نہیں‘وزیر مالیات
استنبول:روسی سیاح ترکی میں ملکی کارڈ سے رقوم خرچ کرنے کے مجاز ہیں اور یہ ’میر‘ پے منٹ سسٹم کو وسعت بھی دے گا۔ ایسا کرنے سے ترک حکومت کا یہ فعل مغربی پابندیوں کو نظرانداز کرنے کے مساوی خیال کیا گیا ہے۔ ترکی اپنی سیاحتی شعبے کو فعال کرنے کی کوشش میں ہے اور مزید پڑھیں
امریکہ: مصطفی مسجدمیں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی
میٹرو پو لیٹن واشنگٹن میں نمازِ عید کے بڑے اجتماع دارالحکومت واشنگٹن کے اسلامک سینٹر اور ورجینیا کے ایڈم سینٹر میں ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف مقامات پر بڑی گنجائش والے ہالز میں بھی نماز کی ادائیگی کی جاتی ہے۔ ورجینا کے شہر انناڈیل کی مصطفی مسجد میں عید کی نماز کے بارے میں مزید پڑھیں
کیا یویئفا چیمپئنز لیگ کا فائنل لیورپول اور مانچسٹر سٹی کے درمیان ہو سکتا ہے؟
کراچی — دنیا بھر کے فٹ بال شائقین کی نظریں اس وقت یوئیفا چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل پر ہیں جس کے دوسرے لیگ کے میچ چار اور پانچ مئی کو کھیلے جائیں گے۔ اب تک کھیلے گئے فرسٹ لیگ مقابلوں کے بعد انگلش کلب لیورپول اور مانچسٹر سٹی کا پلڑا بھاری ہے جب کہ مزید پڑھیں
صدر بائیڈن اور خاتونِ اول کا عید پر پیغام، وائٹ ہاؤس میں خصوصی تقریب
ویب ڈیسک — دنیا کے کئی دیگر خطوں کی طرح امریکہ میں بھی مسلمان پیر کو عید منا رہے ہیں اور اس موقع پر گزشتہ دو برس سے جاری کرونا پابندیوں میں نرمی کے بعد امریکہ کے ایوانِ صدر میں بھی خصوصی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔ عید الفطر کے سلسلے میں پیر کو مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 2 مئی 2022
No media source currently available
بھارت میں شدید گرمی کی لہر ، 122 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
نئی دہلی — بھارت کے بیشتر علاقے اس وقت زبردست ہیٹ ویو یا شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور کئی ریاستوں میں بجلی کی شدید قلت کا بھی سامنا ہے۔ عام طور پر بھارت میں مئی اور جون کے مہینے گرم ہوتے ہیں لیکن رواں سال میں یہ سلسلہ مارچ کے اوائل ہی سے مزید پڑھیں