بھارت کے زیرانتظام کشمیرمیں آزاد میڈیا سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ 2019 میں دہلی حکومت کے جانب سے کشمیر کی آئینی نیم خودمختاری ختم کرنے کے بعد سے وہ مشکل ترین صورت حال سے دوچار ہیں۔ پریس کونسل آف انڈیا کے مطابق کشمیر میں پریس کی آزادی بتدریج سلب کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مر جاۓ گے مگر ظالم کی حمایت نہ کرے گے، انڈین مسلمان
انڈیا میں مودی گاۓ کے پیشاب پینے والے نے کہاں کسی مسجد میں اذان نہیں ہوگی اور پابندی بھی لگائی گئی اذان دینے پر اور کوئی مسلمان مسجد نہیں آۓ گا جو آۓ گا اسکو کاٹ دینگے الحمد اللّه آج انڈیا کے غیرت مند مسلمانوں نے اعلان جہاد کر دیا اور سڑکوں پر آگئے جو مزید پڑھیں
بھارت: جودھپور میں عید پر ہندوؤں اور مسلمانوں میں تصادم،کئی علاقوں میں کرفیو نافذ
نئی دہلی — بھارت کی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور میں عیدگاہ کے قریب مذہبی پرچم لہرانے پر دو گروہوں میں تصادم ہوا , جس کے نتیجے میں چار پولیس اہل کاروں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے ۔ حکام نے دس تھانوں کے علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔ انتظامیہ نے افواہوں کو روکنے کے مزید پڑھیں
‘پہلے عید سانجھی ہوتی تھی، اب آپ کی اپنی عید ہے اور میری اپنی’
No media source currently available
زندگی میں ہی وہ عزت ملی جو اکثر فنکاروں کو مرنے کے بعد ملتی ہے، بلال مقصود
No media source currently available
سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ؛ کیا امریکہ کی 26 ریاستوں میں اسقاطِ حمل پر پابندی لگ سکتی ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کی اعلیٰ ترین عدالت کے ججوں کی رائے پر مبنی ایک مسودے سے پتا چلا ہے کہ امریکی سپریم کورٹ 1973 کے اس سنگ میل مقدمے کے فیصلے کو ختم کر سکتی ہے جس کے تحت ملک بھر میں اسقاطِ حمل کو قانونی حیثیت دی گئی تھی۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ؛ کیا امریکہ کی 26 ریاستوں میں اسقاطِ حمل پر پابندی لگ سکتی ہے؟
امریکہ کی اعلیٰ ترین عدالت کے ججوں کی رائے پر مبنی ایک مسودے سے پتا چلا ہے کہ امریکی سپریم کورٹ 1973 کے اس سنگ میل مقدمے کے فیصلے کو ختم کر سکتی ہے جس کے تحت ملک بھر میں اسقاطِ حمل کو قانونی حیثیت دی گئی تھی۔
سعودی عرب و یورپی ممالک میں عیدالفطر پیرکومنائی گئی
ریاض(آن لائن‘ اے پی پی) سعودی عرب، خلیجی ریاستوں اوردنیا کے مختلف ممالک میں عیدالفطر پیر کو منائی گئی۔ مسجد الحرام اور مسجد نیوی میں نماز عید میں لاکھوں عازمین نے شرکت کی۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے بھی مسجد الحرام میں عید کی نماز ادا کی۔افغانستان، ترکی، متحدہ عرب امارات، برطانیہ، فرانس، امریکا اورکینیڈا مزید پڑھیں
کورونا کی نئی شکل زیادہ مہلک ہوسکتی ہے‘بل گیٹس
واشنگٹن (اے پی پی)مائیکرو سافٹ کے امریکی ارب پتی اور شریک بانی بل گیٹس نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس ختم نہیں ہوا ، دنیا نے ابھی تک اس وبا کا بدترین مرحلہ نہیں دیکھا ہے، کورونا کی نئی تبدیل شدہ شکل زیادہ خطرناک اور5 فیصد زیادہ مہلک ہوسکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں
پاکستان نے فضائی حملوں سے متعلق افغان ناظم الامور کاخط مسترد کردیا
نیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں افغان مشن کے نام نہاد ناظم الامور کی جانب سے سلامتی کونسل کی صدر کو سرحد پار سے مبینہ پاکستانی فضائی حملوں کے بارے میں تحریر کردہ خط مسترد کر دیا گیا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق ایک بیان مزید پڑھیں