پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری، پانچویں نمبر پر آگیا

ویب ڈیسک —  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ایک درجے ترقی کے بعد ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آ گئی ہے۔ بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ٹیسٹ رینکنگ مزید پڑھیں

یوکرین بحران: روسی کارروائیوں میں شدت، ماریوپول کے اسٹیل پلانٹ پر حملے

ویب ڈیسک —  روس کے یوکرین پر حملوں میں شدت آ گئی ہے اور روسی فوج نے زیرِ محاصرہ شہر ماریوپول میں گولہ باری کی ہے جہاں کے ایک اسٹیل پلانٹ میں لگ بھگ 200 شہری اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق روسی افواج نے منگل کو ماریوپول میں اپنی کارروائیوں میں اضافہ مزید پڑھیں

جب امریکہ نے ڈیڑھ کروڑ ڈالر دے کر اپنا رقبہ دگنا کیا

بیس لاکھ مربع کلو میٹر کے اس علاقے کی قیمت اتنی کم تھی کہ امریکہ کو ایک ایکڑ تین سینٹ سے بھی کم قیمت میں پڑا۔ آج بھی لوئزیانا کا پورا خطہ امریکی رقبے کا ایک تہائی بنتا ہے اور یہ اتنا بڑا علاقہ تھا کہ اس میں بعد میں لوئزیانا سمیت امریکہ کی 15 مزید پڑھیں

خارکیف میں موت کے سائے، ہلاک ہونے والوں کا کوئی وارث سامنے نہیں آتا

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب یوکرین اور روس کی افواج زمین کے اس قیمتی حصے پر کنٹرول کے لیے لڑائی میں مصروف ہیں، خارکیف کےکئی مضافات مردہ خانوں کا منظر پیش کررہے ہیں، جہاں کئی ہفتوں تک لاشیں پڑی رہتی ہیں اور ان کے وارث نظر نہیں آتے۔ ایک قصبے کے باہر ایک نامعلوم مزید پڑھیں

کووڈ 19 سےمتعلق چین کی سخت پالیسی ٹیسلا سے لے کر ٹاکوس تک سب کھا گئی

ویب ڈیسک —  کرونا وبا کسے متعلق سخت ترین پالیسی پر عمل کرنے سے شنگھائی میں ٹیسلا اور دیگر گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنا ایک سوالیہ نشان بن گیا ہے۔ بچاو کے ہنگامی اقدامات کے تحت ٹیسلا اوردیگر گاڑیوں کے پلانٹس دو ماہ کے لیے بند کردیے گئے تھے جس پر یہ مزید پڑھیں

بائیڈن نے اسقاط حمل سے متعلق عدالتی فیصلے کے مسودے کو قدامت پسندانہ قرار دے دیا

ویب ڈیسک —  صدر جوبائیڈن نے منگل کے روز اسقاط حمل کے بارے میں امریکی عدالت عظمیٰ کی جانب سے دیے گئے فیصلےکو قدامت پسند قرار دیتے ہوئے، تنقید کا نشانہ بنایا ہے؛ جو 1973ء کے تاریخ ساز ’رو ورسس ویڈ‘ فیصلے کی جگہ لے گا، جس کے ذریعے ملک بھر میں اسقاط حمل کو مزید پڑھیں

بائیڈن نے اسقاط حمل سے متعلق عدالتی فیصلے کے مسودے کو قدامت پسندانہ قرار دے دیا

اسقاط حمل کے حق کا ذکر کرتے ہوئے، صدر بائیڈن نے کہا کہ اگر یہ مسودہ قانون کی شکل اختیار کرتا ہے، اور اس قانون کی یہی تحریر باقی رہتی ہے تو تشویش کے لحاظ سے اس کے دور رس نتائج مرتب ہوں گے کہ آیا اپنی پسند کے حق کی آزادی کا معاملہ برقرار مزید پڑھیں

‘جنگ کے علاقے میں خواتین صحافیوں کو زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے’

اس سال مارچ کے مہینے میں کولیشن فار ویمن اِن جرنلزم کو خواتین صحافیوں کے خلاف 32 کیسز کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ ان میں سب سے نمایاں یوکرین میں جنگ کے دوران کام کرنے والی خواتین صحافیوں کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات ہیں۔ جنگ کے دوران رپورٹنگ کے تجزبات کے بارے میں جانتے ہیں وی مزید پڑھیں