کورونا سے 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، 55 ہلاک

نئی دہلی:بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 55 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں مسلسل دوسرے روز بھی کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد عالمی وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 4,30,91,393 مزید پڑھیں

افغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 22 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں مسلسل بارشوں اور ڈیم ٹوٹنے کے باعث آنے والے سیلاب نے 10 صوبوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں بند ٹوٹنے اور مسلسل بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی آگئی اور سیلابی ریلا رہائشی علاقوں میں مزید پڑھیں

امریکہ میں شرح سود میں اضافہ: ‘ترقی پذیر ممالک میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی بڑھے گی’

عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا نے گزشتہ ماہ ہی امریکہ اور دیگر ممالک کے مرکزی بینکوں کو آگاہ کیا تھا کہ شرح سود میں اضافے سے ابھرتی ہوئی معیشتوں اور ترقی پذیر ممالک کے لیے مشکلات پیدا ہوں گی۔

افغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 22 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں مسلسل بارشوں اور ڈیم ٹوٹنے کے باعث آنے والے سیلاب نے 10 صوبوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں بند ٹوٹنے اور مسلسل بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی آگئی اور سیلابی ریلا رہائشی علاقوں میں مزید پڑھیں

آپ مہنگائی کے اثرات سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  اس وقت دنیا کے اکثرملکوں کو افراطِ زر اور اس کےباعث بڑھتی ہوئی مہنگائی کے چیلنج کا سامنا ہے۔ عالمی وبا کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے اس عالمی مسئلے کو یوکرین پر روس کے حملے نے مزید بگاڑ دیا ہے۔ امریکہ کے لیبر ڈیپارٹنٹ کے مطابق ملک میں افراطِ زر مزید پڑھیں

ریال میڈرڈ نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنا لی

ویب ڈیسک —  اسپینش فٹ بال کلب ریال میڈرڈ نے مانچسٹر سٹی کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اس مقابلے کے بعد اب شائقین کو ایونٹ کے فائنل میں ریال میڈرڈ اور انگلش کلب لیور پول کے درمیان 27 مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ انسدادِ دہشت گردی اور بارڈر سیکیورٹی سمیت دیگر امور میں تعاون کے خواہش مند ہیں: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ انسدادِ دہشت گردی اور بارڈر سیکیورٹی سمیت دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد کے تمام امور میں باہمی تعاون کا خواہش مند ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کا اعادہ کرتے مزید پڑھیں

مسلم سپر ہیرو پر مبنی ویب سیریز ‘مس مارول’ پاکستانیوں کے لیے سنیما گھروں کی زینت بنے گی

کراچی —  دنیا بھر میں اوور دی ٹاپ (او ٹی ٹی) پلیٹ فارمز ناظرین کو طرح طرح کی ویب سیریز اور فلموں سے محظوظ کر رہے ہیں لیکن پاکستان میں ناظرین کو ‘ڈزنی پلس’ اور ‘ایچ بی او میکس’ جیسے پلیٹ فارمز کی آمد کا انتظار ہے۔ پاکستان میں ‘ڈزنی پلس’ اور ‘ایچ بی او مزید پڑھیں