ویب ڈیسک — صدر جوبائیڈن نے منگل کے روز اسقاط حمل کے بارے میں امریکی عدالت عظمیٰ کے ججوں کی رائے کے مسودے کو قدامت پسند قرار دیتے ہوئے، تنقید کا نشانہ بنایا ہے جو 1973ء کے تاریخ ساز ’رو بمقابلہ ویڈ‘ فیصلے کی جگہ لے سکتا ہے، جس کے ذریعے ملک بھر میں اسقاط مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
آزادیٔ صحافت: کارٹونسٹ اپنے کام میں کتنے آزاد ہیں؟
No media source currently available
امریکہ میں شرح سود میں اضافہ: ‘ترقی پذیر ممالک میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی بڑھے گی’
ویب ڈیسک — امریکہ میں مرکزی بینک نےشرح سود میں اعشاریہ پانچ فی صد اضافہ کر دیا ہے جو گزشتہ 22 برسوں کے دوران سب سے بڑا اضافہ ہے۔ شرح سود میں اس تاریخی اضافے سے جہاں امریکہ میں مکانات کی خریداری اور کاروبار کے لیے دیے گئے قرضوں کی مالیت میں اضافہ ہوجائے گا مزید پڑھیں
عمران خان کے ’ بیرونی سازش ‘ کے دعوے کی تحقیقات کے لیےکمیشن بنانے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — حکومتِ پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے اس الزام کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے کہ ان کی حکومت غیرملکی سازش کے ذریعے گرائی گئی۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جمعرات کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں
وہ خواتین سائنس دان جنہیں تاریخ نے فراموش کردیا
ویب ڈیسک — حال ہی میں فرانسیسی ڈاکٹر اور طبی محقق مارتے گوتیئر کا انتقال ہوا ہے۔ وہ ان خواتین سائنس دانوں کی طویل فہرست میں شامل ہیں جن کی سائنسی دریافت یا تو ان کے مرد رفقائے کار کے کھاتے میں ڈال دی گئیں یا انہیں عالمی اعزازت دینے کے بجائے کسی مرد محقق مزید پڑھیں
جن کی گھر میں کوئی نہیں سنتا وہ سوشل میڈیا پر ہمیں سنا رہے ہوتے ہیں: فیصل قریشی
No media source currently available
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 5 مئی 2022
No media source currently available
ویو 360 | کیا صحافی سیاست دان بن گئے ہیں؟ | جمعرات، 5 مئی 2022 کا پروگرام
No media source currently available
آنگ سان سوچی کی سزائےقید کے خلاف اپیل مسترد
ویب ڈیسک — میانمار کی سپریم کورٹ نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کو پانچ سال قید کی سزا دینے کے خلاف دائر اپیل پر بدھ کو فیصلہ سناتے ہوئے، اسے مسترد کردیا ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ اپیل دائر کیے جانے کے فوری بعد اور دونوں جانب کے دلائل سنے بغیر سنایا ہے۔ چھہتر مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2021-05-05
d