یورپی یونین روسی ایندھن کی درآمدات چھ ماہ میں ختم کردے گی

ویب ڈیسک —  یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈر لین نے بدھ کے روز روس کے خلاف نئے تعزیری اقدامات کا اعلان کیا، جس کے تحت چھ ماہ کے اندر یورپ میں روسی خام تیل کی خرید منقطع کرنے اور 2022 کے آخر تک توانائی کی صاف شدہ مصنوعات کی درآمدات ختم کر دی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے خلاف توہین مذہب کے مقدمات، شیریں مزاری اقوام متحدہ سےامداد کی طالب

تحریک انصاف کی رہنما، پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی رکن اور سابق وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے، ذرائع ابلاغ کے مطابق، اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ادارے کی کمشنر مشیل بیشلے کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عالمی ادارہ پاکستان کی حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

چھوٹی عمر میں خواجہ سرا کی شناخت اپنانے والے بچے اسے کئی برسوں تک ترک نہیں کرتے، تحقیق

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جن بچوں کی چھوٹی عمر میں خواجہ سرا کے طور پر شناخت کی جاتی ہے، وہ اس کے بعد کئی برس تک پہلی شناخت سے منسلک رہتے ہیں۔ 317 بچوں پر کی جانے والی تحقیق بدھ کے روز شائع ہوئی۔ اس دوران 3 سے مزید پڑھیں

امریکہ افغانستان کے لیے خریدے گئے ہیلی کاپٹر یوکرین کے حوالے کر رہا ہے، رپورٹ

امریکہ یوکرین کو 16 ایم آئی 17ہیلی کاپٹر دے رہا ہے جو افغانستان کے لیے مختص تھے۔ یہ بات ایک سرکاری امریکی ادارے نے بدھ کے روز بتائی ہے، جو افغان امور کی نگرانی پر مامور ہوا کرتا تھا۔ امریکی محکمہ دفاع نے جنوری میں کانگریس کو مطلع کیا تھا کہ ان میں سے روسی مزید پڑھیں

بظاہر طالبان مخالف گروہ طالبان پر حملوں کے لیے زور پکڑ رہے ہیں، جنرل پیٹریاس

سی آئی اے کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے وی او اے کو یوکرین جنگ اور افغانستان کی صورت حال پر کئی اہم سوالوں کے جواب دیے۔ اس سوال پر کہ کیا امریکہ کے یوکرین کو فوجی امداد مہیا کرنے سے خود ان کے اس جنگ میں ملوث ہونے کا خطرہ نہیں پیدا مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ریل اور سڑک رابطہ بحال کرنے پر غور

نئی دہلی —  بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کے حالیہ دورۂ بنگلہ دیش کے دوران دونوں ملکوں نے عید کے بعد سڑک اور ریل رابطوں کو بحال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعرات کو بنگلہ دیش اور جمعے کو بھوٹان کا دورہ کیا تھا۔ انہوں مزید پڑھیں

‘لاپتا افراد’ کے لواحقین کا عید پر احتجاج: ‘جب ہمارے اپنے ہی گھروں میں نہیں تو خوشی کیسی’

کوئٹہ —  عید تو اپنوں کے ساتھ ہوتی ہے، ہماری کیا عید ہے جب ہمارے اپنے ہی ساتھ نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی عید کی خوشی ہے۔ یہ الفاظ ہیں بلوچستان سے مبینہ طور پر جبراً لاپتا ہونے والےشخص فیاض کی اہلیہ نرگس فیاض کے جو اپنے کم سن بچے کے ہمراہ شوہر کی مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی حملہ: ‘خطرات کے باوجود چین کے لیے سی پیک اہم ہے’

اسلام آباد —  پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے لیے عید کی تعطیلات کے بعد ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں وزیرِ داخلہ سمیت کئی دیگر اعلیٰ عہدیدار شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں