غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کو بیماریوں کا خطرہ

پاکستان: غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کو بیماریوں کا خطرہ غذائیت کی کمی کا شکار پاکستانی بچے غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کو بیماریوں کا خطرہ پاکستان: 5 سال سے کم عمر بچوں میں غذائیت میں کمی کی شرح 38 فیصد ORIGINAL INTRO پاکستان کا شمار ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں غذائیت مزید پڑھیں

پاکستان میں شرح سود میں حالیہ اضافہ کن مسائل کو جنم دے سکتا ہے؟

کراچی —  پاکستان کو رواں مالی سال لگ بھگ 35 ارب ڈالرز کے تجارتی خسارے کا سامنا ہے۔ وہیں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا عمل بھی جاری ہے اور شرح سود میں اضافے کو ماہرین کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے انتہائی مضر قرار دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

کووڈ نے 21-2020 میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ افراد کو ہلاک کیا، بھارت کا عالمی ادارے کے شمار پر اعتراض

ویب ڈیسک —  عالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ وبائی مرض کووڈ نائنٹین کے باعث 2020 اور 2021 میں دنیا بھر میں لگ بھگ ڈیڑھ کروڑ افراد ہلاک ہوئے اور یہ تعداد اس بیماری سے ہونے والی ہلاکتوں کے بارے میں سرکاری طور پر جاری کردہ اعداد وشمار سے تقریباً تین گنا زیادہ ہے۔تاہم مزید پڑھیں

کولمبیا نے منشیات کے اسمگلر کو امریکا کے حوالے کر دیا

کولمبیا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا نے منشیات کے انتہائی مطلوب اسمگلرکو امریکا کے حوالے کر دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی سکیورٹی حکام نے ڈائرو انتونیو ڈیوڈ کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے،جس کے بعد بدنام زمانہ اسمگلر کو امریکا کی 3وفاقی عدالتوں میں پیش کیا جائے گا۔ ڈائرو انتونیو اوسوگا ڈیوڈ عرف اوٹونیل لاطینی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کورونا وائرس کا شکارہوگئے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ۔ محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بلنکن کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ بلنکن میں کورونا وائرس کی معمولی علامات ہیں۔ واضح رہے کہ امریکا بھر میں اب مزید پڑھیں

اسرائیلی جیلوں میں 600فلسطینی فردجرم کے بغیر قید

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل میں سرگرم انسانی حقوق کے تحفظ کے ایک گروپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے 600 فلسطینیوں کو بغیر الزام و فرد جرم کے قید میں رکھا ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2016 ء کے بعد حراست میں رکھے گئے فلسطینیوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ انسانی مزید پڑھیں

بنگلادیش : ساحل پر عید منانے والے سیکڑوں روہنگیا مہاجرین گرفتار

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلہ دیشی پولیس نے ساحل پر عید منانے والے 450روہنگیا مہاجرین کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق روہنگیا مہاجرین کو اپنے کیمپوں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیںہے۔ بنگلادیش میں پولیس چند ماہ کے دوران میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں غیر قانونی قرار دے کر 3ہزار دکانیں اور چند مقامی مزید پڑھیں

سری لنکا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں اپوزیشن نے وزیر اعظم مہندا راجاپاکسے اور ان کی کابینہ کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لیے عدم اعتماد کی تحریک پیش کردی ۔ اپوزیشن نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سنگین معاشی بحران سے نمٹنے اور مستحکم پالیسیاں بننانے میں ناکام ہوچکی ہے۔ اپوزیشن مزید پڑھیں

بھارت ، 24گھنٹے میں 3ہزار افراد کورونا سے متاثر، 55ہلاک

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد نئے کیس سامنے آگئے ،جب کہ 55 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں اب تک کورونا وائرس کے 84 کروڑ نمونوں کی جانچ مزید پڑھیں