پاکستان میں ایک بار پھر تین عیدیں؛ ’ممکن ہے کہ اس فیصلے میں سیاست ہوئی ہو‘

اسلام آباد —  پاکستان میں دو سے تین عیدیں منانے کی روایت رواں برس بھی برقرار رہی اور ملک بھر میں تین دن عیدالفطر منائی جا رہی ہیں۔ خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت نے سرکاری سطح پر پیر کو عید منانے کا اعلان کیا جب کہ ملک کے دیگر حصوں میں منگل تین مئی کو مزید پڑھیں

بھارت میں گرمی کی شدید لہر ، 122 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

نئی دہلی —  بھارت کے بیشتر علاقے اس وقت زبردست ہیٹ ویو یا شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور کئی ریاستوں میں بجلی کی شدید قلت کا بھی سامنا ہے۔ عام طور پر بھارت میں مئی اور جون کے مہینے گرم ہوتے ہیں لیکن رواں سال میں یہ سلسلہ مارچ کے اوائل ہی سے مزید پڑھیں

صدر بائیڈن اور خاتونِ اول کا عید پر پیغام، وائٹ ہاؤس میں خصوصی تقریب

امریکہ میں دنیا کے کئی دیگر کئی خطوں کی طرح پیر کو عید منائی جارہی ہے۔ گزشتہ دو برسوں کے دوران کرونا وبا کے باعث سماجی سرگرمیوں پر عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد اس بار امریکہ میں عید کے روایتی رونقیں بحال ہوگئی ہیں۔

سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

ریاض: سعودی عرب، خلیجی ریاستوں اوردنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اورمسجد نیوی ﷺ میں نماز عید میں لاکھوں عازمین نے شرکت کی، سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے بھی مسجد الحرام میں عید کی نماز مزید پڑھیں

عراق میں آئل ریفائنری پر میزائل حملہ

بغداد: عراق میں آئل ریفائنری پر میزائل حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ریفائنری کو نقصان پہنچا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی حکام نے ملک کے جنوبی شہر اربیل میں اہم آئل ریفائنری پر میزائل حملے کی تصدیق کی ہے، تاہم اس کے نتیجے میں نتیجے میں کوئی بڑا حادثہ پیش نہیں مزید پڑھیں