اسلام آباد — افغانستان میں طالبان نے مخلوط تعلیم کو مکمل طور پر روکنے کے لیے کابل یونیورسٹی اور کابل پولی ٹیکنیک یونیورسٹی میں طلبہ اور طالبات کی تدریس کے لیے الگ الگ دن مقرر کر دیے ہیں۔نئے احکامات کی روشنی میں اب طالبات ہفتہ، پیر اور بدھ جب کہ طلبہ اتوار، منگل اور جمعرات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی وزیرِ خارجہ کا دورۂ یوکرین: سفارت کاروں کی رواں ہفتے کیف واپسی متوقع
ویب ڈیسک — امریکہ کے سفارت کاروں کی رواں ہفتے یوکرین میں دوبارہ واپسی ہوگی۔ پہلے مرحلے میں سفارت کار یوکرین کے مغربی شہر لاویف میں ذمے داریاں سنبھالیں گے جس کے بعد دارالحکومت کیف میں امریکی سفیر کو تعینات کیا جائے گا۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن بریگیڈ برنک کو یوکرین میں نئے امریکی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے عوام کو ریلیف نہیں ملے گا، کڑوی گولی کھانا پڑے گی: وزیرِ خزانہ
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نےاعتراف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ملاقاتوں کے بعد واپسی پر وہ اپنے ساتھ عوام کے لیے کوئی ریلیف لے کر نہیں جارہے۔ ان کے بقول آئی ایم ایف کے پاس آنے کا مطلب ہی یہ ہے کہ عوام کو مزید پڑھیں
ڈاکٹر امجد ثاقب امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد؛ ‘فلسفہ یہی ہے کہ لینے والا ہاتھ دینے والا بن جائے’
واشنگٹن ڈی سی — دنیا کے سب سے معتبر سمجھے جانے والے ایوارڈ ‘نوبیل پیس پرائز’ کے لیے دنیا بھر سے 343 نامزدگیاں کی گئی ہیں جس میں پاکستان کی ایک غیر سرکاری تنظیم ‘اخوت فاؤنڈیشن’ کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام بھی شامل ہے جنہیں ان کی غربت کے خاتمے کے لیے کی مزید پڑھیں
امریکی سفارت کاروں کی رواں ہفتے یوکرین واپسی متوقع
ویب ڈیسک — امریکہ کے سفارت کاروں کی رواں ہفتے یوکرین میں دوبارہ واپسی ہوگی۔ پہلے مرحلے میں سفارت کار یوکرین کے مغربی شہر لاویف میں ذمے داریاں سنبھالیں گے جس کے بعد دارالحکومت کیف میں امریکی سفیر کو تعینات کیا جائے گا۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن بریگیڈ برنک کو یوکرین میں نئے امریکی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا عدالتی حکم کالعدم
ویب ڈیسک — اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو تحریکِ انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے سے متعلق عدالتی احکامات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بینچ نے تحریک انصاف کی مزید پڑھیں
رمضان کی خصوصی نشریات؛ کیا سیاسی صورتِ حال نے ریٹنگ کو متاثر کیا ہے؟
کراچی — ہر سال کی طرح رواں برس بھی پاکستان کے متعدد ٹیلی ویژن چینلز پر رمضان کی خصوصی نشریات ، ڈرامے اور گیم شوز جاری ہیں۔ ہر ٹی وی چینل کی یہی کوشش ہے کہ وہ ناظرین کے لیے ماہِ صیام میں کچھ سیکھنے کے ساتھ ساتھ تفریح کے مواقع بھی فراہم کرے۔ گزشتہ مزید پڑھیں
عمران خان کی ممالک سے کی گئی کمٹمنٹ پوری کریں گے، وزیر خزانہ
واشنگٹن : وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی طرح سارا ملبہ اٹھا کر گذشتہ حکومت پر نہیں ڈالیں گے، جو بھی معاملہ ہے پاکستان کے حوالے سے ہے اس کو بہتر کرنے کی کوشش کریں گے، عمران خان نے جو بھی کمٹمنٹ کی ہے وہ پوری کریں گے۔ مزید پڑھیں
پیوٹن سے ملاقات سے جنگ ختم ہوسکتی ہے، صدر زیلنسکی
کیف (آن لائن) یوکرین کے صدر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روسی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، ولادی میر پیوٹن کے ساتھ براہ راست ملاقات سے جنگ ختم ہو سکتی ہے، یقین ہے بھاری ہتھیار ملتے ہی ہم روس کے زیر قبضہ علاقے دوبارہ حاصل کر لیں گے۔ دارالحکومت کیف میں پریس مزید پڑھیں
سری لنکا میں سیاسی بحران شدید ،وزیراعظم ہائوس کا گھیرائو
کولمبو(مانیٹر نگ ڈ یسک ) سری لنکا کی یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبا نے معاشی بحران اور اقدامات نہ کرنے پر وزیر اعظم مہندا راجا پکسا کے گھر کو گھیرے میں لے لیا اور استعفا کا مطالبہ کردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق سری لنکا کو 1948ء کی آزادی کے بعد بدترین معاشی بدحالی کا سامنا ہے۔ مہینوں مزید پڑھیں