ٹوکیو: عالمی پابندیوں کے باوجود جاپان نے روس سے اہم معاہدہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے روس پر عالمی پابندیاں عائد ہیں اور کسی بھی ملک کو روس سے کوئی بھی معاہدہ کرنے پر پابندی عائد کی گئی، اس کے باوجود جاپان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
انتہا پسند ہندوئوں کا مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹانے کا انتباہ
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم شری رام سینا کے سربراہ پرمود متالک نے کرناٹک حکومت کو 9 مئی تک ریاست بھر کی مساجد سے لاوڈ سپیکر ہٹانے کی مہلت دے دی۔ پرمود متالک نے خبردار کیا ہے کہ اگر مساجد سے لاوڈ سپیکر نہ ہٹائے گئے تو ہندوتوا کارکن مختلف مندروں مزید پڑھیں
مالدیپ میں انڈیا آئوٹ تحریک پر پابندی
مالے (انٹرنیشنل ڈیسک) مالدیپ کی حکومت نے بھارت مخالف مہم ’’انڈیاآؤٹ‘‘ پر پابندی لگادی۔ خبررساں اداروں کے مطابق صدر ابراہیم محمد صالح کا کہنا ہے کہ بھارت مخالف سیاسی مہم قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ اس مہم کی قیادت سابق صدر اور حزب اختلاف کے رہنما عبداللہ یامین کر رہے ہیں۔ صدارتی حکم نامے مزید پڑھیں
امریکا اور یورپ کے بچوں میں پُراسرار وائرس پھیلنے لگا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور یورپ میں بچوں میں پراسرار قسم کی جگر کی بیماری پھیلنے پر ماہرین تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپ کے چند ممالک اور امریکا میں بچوں میں ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم کی تشخیص کے بعد بیماری کا سراغ لگانے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
دھماکے وقت مسجد میں متعدد افراد عبادت میں مشغول تھے، حکام
قندوز: افغانستان کے شہر قندوز میں نما ز جمعہ کے دوران دھماکے میں 33 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق قندوز کے ضلع امام صاحب کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں مسجد میں ہر طرف تباہی پھیل گئی۔ طالبان ترجمان نے بتایا کہ دھماکے میں بچوں سمیت مزید پڑھیں
ہنڈوراس کے سابق صدر منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار
ہنڈوراس کے سابق صدر کو منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرکے ائرپورٹ لے جایا جارہا ہے ٹیگوسیگلپا(انٹرنیشنل ڈیسک) ہنڈوراس کے سابق صدر جوآن اورلینڈو ہرنینڈز کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرکے امریکا کے حوالے کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکا میں ہونے والی عدالتی کارروائی میں انہیں منشیات کی سمگلنگ مزید پڑھیں
نائیجیریا: مئی میں ہونے والے انتخابات کے لیے مہم شروع
ابوجا: نائیجیریا میں انتخابی مہم کے دوران شہریوں نے امیدواروں کی تصویریں اٹھارکھی ہیں ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریامیں صدارتی انتخابات کے لیے مہم شروع کردی اور تمام سیاسی جماعتوں نے زور شور سے جلسے شروع کردیے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق نائیجیریا کی حکمراں جماعت آل پروگریسو پارٹی (اے پی سی) نے 30اور 30مئی کو مزید پڑھیں
تحفظ ارض کے عالمی دن پر ایندھن کے استعمال کیخلاف ریلیاں
نیویارک: تحفظ ارض کے عالمی دن کے موقع پر احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کیا جارہا ہے نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) تحفظ ارض کے عالمی دن پر دنیا بھر میں ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس موقع پر برلن، برسلز اور وارسا میں احتجاجی مارچ کیا گیا۔ ریلیوں میں ماحول دوست تنظیموں مزید پڑھیں
برطانوی وزیر اعظم کی مودی سے ملاقات ، جدید ہتھیاروں کی پیشکش
نئی دہلی : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی آمد پر نریندر مودی ان کا استقبال کررہے ہیں نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے 2روزہ دورئہ بھارت کے دوران ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس دوران دونوںممالک کے درمیان دفاعی شعبے کو وسعت دینے اور تجارتی روابط مزید پڑھیں
الہان عمر کا دورہ پاکستان سرکاری نہیں ،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کے دورے پر موجود کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر امریکی حکومت کے زیر اہتمام سرکاری دورے پر نہیں ہیں۔سینئر عہدیدار نے یہ بیان پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں دیا۔صحافی نے سوال پوچھا کہ مزید پڑھیں