نئی دہلی میں مسلمانوں کی املاک گرانے کے الزامات، بی جے پی کو تنقید کا سامنا

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود نئی دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت اس حکم عدولی کا سنجیدگی سے جائزہ لے گی۔ جمعرات کو سماعت کے دوران بھارتی سپریم کورٹ کے ججز نے مزید پڑھیں

خوست اور کنڑ میں فضائی کارروائی میں 20 بچے ہلاک ہو ئے: یونیسیف

ویب ڈیسک —  افغانستان میں یورپی یونین کے نمائندہٴ خصوصی توماس نیکلاسن نے کہا ہے کہ خوست اور کنڑ میں کی گئی فضائی کارروائی میں 20 بچے ہلاک ہوئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف نے بھی بمباری میں بچوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں یورپی یونین کے مزید پڑھیں

اسرائیل اور فلسطینیوں میں دوبارہ کشیدگی کیوں بڑھ رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  یروشلم میں ایک بار پھر مقدس مذہبی مقامات پر تصادم کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں۔ غزہ میں پر تشدد واقعات کے بعد ایک بار پھر اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان یروشلم میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ برس اسرائیل اور فسلطینیوں مزید پڑھیں

افغانستان: متعدد دھماکوں میں 10 افراد ہلاک 40 زخمی

افغانستان کے مختلف علاقوں میں جمعرات کو، پولیس کے مطابق، سلسلے وار دھماکوں میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ کسی نے تاحال ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم ملک میں اقلیتی شیعہ مسلک کے افراد پر ہونے والے حملوں میں ماضی میں داعش سے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے مفتاح اسماعیل امریکہ روانہ، قسط کے حصول میں رکاوٹیں ہیں کیا؟

کراچی —  پاکستان کے وزیرِ خزانہ اپنی حلف برداری کے چند روز بعد ہی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے لیے امریکہ پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کے معاشی حالات اور بڑھتے ہوئے مالی خسارے کے تناظر میں وزیرِ خزانہ کے اس دورے کو اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ بدھ مزید پڑھیں

لندن میں بلاول کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

لندن: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ بلاول بھٹو سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے اسٹین ہوپ ہاوس میں واقع نواز شریف کے صاحبزادے کے دفتر پہنچے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول مزید پڑھیں