امریکہ میں مہنگائی میں اضافے کی پیش گوئی

آئى ایم ایف کی سالانہ سپرنگ میٹنگز 24 اپریل تک واشنگٹن ڈی سی میں جاری ہیں۔ اب تک عالمی معاشی صورت حال کے بارے میں پیش کیے گیے جائزوں میں دنیا کو کون سے معاشی مسائل سہرفہرست ہیں؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے۔

افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 65 زخمی

افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور 65  زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق مزار شریف کی مسجد میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 65 زخمی مزید پڑھیں

 ایران کی چوری شدہ نوادرات کی بازیابی کی جدوجہد

ویب ڈیسک —  چار دہائیوں کی تلاش اور بین الاقوامی قانونی جنگ کے بعد تین ہزار سال پرانی چمکدار سجی ہوئی اینٹوں پر مشتمل قدیم نوادرات ایران کے قومی عجائب گھر میں نمائش کے لیے رکھ دیے گئے ہیں۔ شیر اورانسانی سروں کے ساتھ پروں والی گائے، بکری کے سینگوں والےگھوڑے اور بیل، گھٹنے ٹیکے مزید پڑھیں

فوج کے خلاف بات نہ کریں،مجھ سے زیادہ اس ملک کو فوج کی ضرورت ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سےبدھ کے روز سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پہلی بار ٹوئیٹراسپیس استعمال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے حامیوں اور کارکنوں کے سوالوں کے جواب دیے۔ اس ٹویٹر اسپیس کے ماڈیریٹرز ڈاکٹر ارسلان خالد اور جبران آصف تھے۔ جبران آصف بنی گالہ مزید پڑھیں

عمران خان جہاں بھی جائیں انہیں سخت سیکیورٹی دی جائے: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزارتِ داخلہ کو حکم دیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے۔ عمران خان کو سیکیورٹی تھریٹ کی اطلاع کے بعد وزیرِ اعظم نے وزارتِ داخلہ کو فوری اور مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سرکاری ٹی مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سےمتعلق فواد چوہدی کا بیان: ‘چوہدری صاحب نے عمران خان کے بیانیے میں چھید کر دیا’

ویب ڈیسک —  سابق وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو ان کی جماعت حکومت میں ہوتی۔ فواد چوہدری کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر تحریکِ انصاف کے حامیوں، مخالفین اور صحافیوں کی جانب سے ردِ عمل میں کہا جا رہا ہے کہ فواد مزید پڑھیں

لاہور: پی ٹی آئی کے پاور شو کی تیاریاں مکمل، عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کی تجویز

لاہور —  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے مرکزی شہر لاہور میں عوامی قوت کا مظاہرہ کرنےکےلیے تیار ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان مینارِ پاکستان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ دوسری جانب لاہور کی ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

وزڈن 2022: جو روٹ اور محمد رضوان بہترین کرکٹر کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

ویب ڈیسک —  کرکٹ کی بائبل مانے جانے ‘وزڈن کرکٹرز المناک’ کا 2022 ایڈیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں گزشتہ برس بہترین کارکردگی دکھانے پر انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کپتان جو روٹ ‘وزڈن کے لیڈنگ کرکٹر’ جب کہ پاکستانی بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی میں ‘لیڈنگ کرکٹر’ کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے مزید پڑھیں