No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
سوئٹزرلینڈ میں گانجے کی قانونی فروخت کا تجرباتی منصوبہ
برن (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئس حکام نے موسم گرما میں گانجے کے تفریحی استعمال کے لیے قانونی فروخت کے ایک تجرباتی منصوبے کی منظوری دے دی ۔ اس اقدام کا مقصد یہ اندازہ لگانا ہے کہ اگر گانجے کی قانونی فروخت شروع کی جائے، تو اس کے اثرات عوامی رویوں کو کیسے متاثر کریں گے۔ حکام مزید پڑھیں
قیام امن کیلیے تمام فریقوں کو ساتھ ملائیں گے‘ یمنی صدارتی کونسل
عدن (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کی صدارتی قیادت کونسل کے سربراہ رشاد علیمی نے چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لیے شراکت داری اور اتفاق رائے کے اصول پر چلنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے عبوری دارالحکومت عدن میں حلف برداری کی تقریب کے بعد کہا ہے کہ ہم امن اور ریاست کے اتحاد کے مزید پڑھیں
مودی آیندہ ماہ 3یورپی ممالک کا دورہ کریں گے
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مئی کے پہلے ہفتے میں جرمنی، ڈنمارک اور فرانس کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے کہ جب یورپ کو یوکرین پر روسی حملے کے مضمرات اور یوکرینی پناہ گزینوں کے مسئلے کا سامنا ہے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا رواں برس مزید پڑھیں
برطانوی ، وزیر اعظم کو اپنی پارٹی میں مخالفت کا سامنا
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو اپنی جماعت کی جانب سے مخالفت کا سامنا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق کنزرویٹو پارٹی کے مشتعل ارکان کی جانب سے بورس جانسن پر استعفا دینے کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ ادھر وزیراعظم نے استعفے کے مطالبات کو مسترد کردیا۔ انہوں نے ایوان نمایندگان میں مزید پڑھیں
چین اور جزائر سلیمان میں معاہدے سے امریکا پریشان
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) چین اور جزائر سلیمان کے مابین ہونے والے سیکورٹی معاہدے پر امریکا، جاپان، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سے آسٹریلیا کے پاس بحر الکاہل کے جزائر میں چینی اثر و رسوخ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
جہانگیر پوری تشدد مسلمانوں کیخلاف ایک منظم سازش ہے، جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند نے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے جہانگیرپوری میں ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے مسلمانوں پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک منظم سازش قراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جماعت اسلامی ہند کے ایک وفد نے جہانگیرپوری کا دورہ کر کے وہاں مسلم کمیونٹی سے ملاقات کی۔ علاقے مزید پڑھیں
غزہ : اسلامی یونیورسٹی کے 220طلبہ و طالبات کے حفظ قرآن پر تقریب
غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں قرآن کریم حفظ کرنے والے طلبہ تقریب میں شریک ہیں غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) غزہ کی اسلامی یونیورسٹی کے 220طلبہ و طالبات نے قرآن کریم حفظ کرنے کی سعاد ت حاصل کرلی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یونیورسٹی کے شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے 220افراد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی مزید پڑھیں
ترکی: جیل کی بس میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک‘ کئی زخمی
انقرہ :ترکی میں جیل کے محافظوں کو لے جانے والی بس کے قریب دھماکے کے بعد جائے وقع پر تحقیقات کی جارہی ہے انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے شمال مغربی علاقے برسا میں جیل کی بس میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ مقامی وقت کے مزید پڑھیں
سری لنکن صدر نے مظاہرین پر فائرنگ کی تحقیقات کی یقین دہانی کرادی
کولمبو :سری لنکا میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے کی یاد میں شمعیں روشن کی جارہی ہیں کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے مظاہرین پر فائرنگ کی تحقیقات کی یقین دہانی کرادی۔ انہوں نے بدھ کے روز پولیس کی فائرنگ سے ایک شہری کی ہلاکت کی غیر جانبدارانہ مزید پڑھیں