مودی سرکار نے مسلمانوں کے گھر اور دکانیں مسمار کردیں

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) مودی سرکار نے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے جہانگیر پوری میں مسلمانوں کے گھر اور دکانیں مسمار کردیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہندوؤں کے جلوس کے دوران فسادات کے بعد غیر قانونی تعمیرات ڈھانے کے لیے انسدا د تجاوزات آپریشن شروع کیا گیا اور اس دوران خاص طو ر پر مسلمانوں مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس نے مودی کے دورے پر مکمل ہڑتال کی کال دے دی

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے 24 اپریل کو مقبوضہ علاقے کے دورے پر مکمل ہڑتال کریں تاکہ یہ پیغام دیا جا سکے کہ وہ اپنے مادر وطن پر بھارت کے نا جائز مزید پڑھیں

جمہوریہ جیبوتی کی مسجد اقصی پر اسرائیلی پولیس کے دھاووں کی شدید مذمت

جیبوتی سٹی: جمہوریہ جبوتی نے مسجد اقصی پر اسرائیلی افواج کے حملے اور نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جمہوریہ جبوتی میں وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ یہ حملے اس مقدس مہینے میں مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کی چڑھائی مذہبی دہشت گردی ہے، فلسطینی علماء

مقبوضہ غزہ: فلسطینی علماء ایسوسی ایشن نے مسجد اقصی پر مسلسل حملوں اور یہودی آباد کاروں کی اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد اقصی پر اسرائیلی پولیس اور یہودی شرپسندووں کے دھاوے اسرائیلی ریاست کی مذہبی دہشت گردی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تحریری بیان میں علماء کونسل نے دنیا مزید پڑھیں

بیت المقدس اور غرب اردن اسے تلاشی کے دوران 10 فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس: ابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر باب حطہ سے ایک لڑکی سمیت نو شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی ذرائع نے اطلاع دی کہ قابض فوج نے احمد رکن، علی صندوقہ، محمد عکا، نسیم علقم، لڑکی ملک عواد، لیث اللداویہ، خالد السخن کو القرمی محلے مزید پڑھیں

فلسطینی قیدیوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جائے، عرب پارلیمنٹ

قاہرہ: عرب پارلیمنٹ نے تمام بین الاقوامی اداروں اور متعلقہ انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض اسرائیل پر دباﺅ ڈالنے اور قیدیوں کو فوری رہا کرنے کے لیے ایک سنجیدہ بین الاقوامی اقدام کا آغاز کریں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں عرب پارلیمنٹ نے عالمی برادری اور بین الاقوامی، مزید پڑھیں

سویڈن کو مسلمانوں کے عقائد کا احترام کرنا چاہیے

بیجنگ: چین نے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کے نسخوں کو نذر آتش کرنے کے حالیہ واقعے کے بعد سویڈن کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔چینی روزنامہ گلوبل ٹائمز کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے اس افسوسناک واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار کی آڑ مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف منافرت میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت میں حالیہ کچھ برسوں کے دوران فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور ہندو مسلم اتحاد کی صورتِ حال ابتر ہوئی ہے۔ مبصرین کے مطابق مسلمانوں کے خلاف ہندوؤں میں منافرت کا ماحول بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بالخصوص 2014 میں نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے مزید پڑھیں