کراچی — بالی وڈ فلموں کے کردار ‘منا بھائی’ سے تو سب ہی واقف ہیں جسے اداکار سنجے دت نے اس خوش اسلوبی سے نبھایاتھا کہ آج بھی تقریباً بیس سال بعد انہیں لوگ منا بھائی کے نام سے جانتے ہیں۔لیکن صرف شاہ رخ خان کے مداح جانتے ہیں کہ سنجے دت سے قبل یہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکاکا سیٹلائٹ شکن میزائل تجربات بند کرنے کا اعلان
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکانے سیٹلائٹ شکن میزائل تجربات پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بائیڈن انتظامیہ کا کہناہے کہ یہ فیصلہ خلامیں فوجی کارروائی کے نئے ضوابط کے تحت کیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا اس طرح کی پابندی کا اعلان کرنے والا پہلا ملک ہے۔ اس سے قبل امریکا نے روس اور مزید پڑھیں
کابل کے اسکول میں دھماکے ،6 افراد ہلاک ،22 زخمی،پاکستان کی مذمت
کابل/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں دھماکوں میں 6 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کیعبدالرحیم شہید اسکول پر دھماکے اس وقت ہوئے جب طلبہ باہرنکل رہے تھے۔ 3 دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 22 مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے نہتی لڑکی پر گولیاں برسادیں
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے قبلہ اول کی بے حرمتی پر احتجاج کرنے والی 17سالہ لڑکی جو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق مغربی کنارے میں صہیونی فوج کی کارروائی میں 2فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ دوسری جانب کویت میں ’یوتھ فار القدس‘نے الارادہ اسکوائر ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام مزید پڑھیں
صومالیہ ، اجلاس کے دوران پارلیمان پر مارٹر حملہ
موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ میں پارلیمان میں ہونے والے اجلاس کے دوران عمارت پر مارٹر گولوں سے حملہ کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق کارروائی کے وقت حال ہی میں منتخب ہونے والے ارکان پارلیمان نئے صدر کے انتخاب سے متعلق مشاورت میں مصروف تھے۔ حملے میں کئی افراد زخمی ہوئے،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں مزید پڑھیں
امریکا ، گزشتہ ماہ 2لاکھ10ہزار تارکین وطن گرفتار
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سال بھر کے دوران 2لاکھ 10ہزار افراد کو غیر قانونی طور پر میکسیکو کی سرحد پار کر کے امریکامیں داخل ہونے کی کوشش کرنے پر گرفتار کیا گیا ۔ یہ تعداد 20برس کے دوران کسی بھی ایک ماہ کی بلند ترین سطح ہے اور اس مزید پڑھیں
پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ کام کرنا چاہتے ہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کواہم شراکت دار اورپارٹنر کے طور پردیکھتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان سے 75سالہ تعلقات بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ پاکستان کواہم شراکت دار پارٹنر کے طورپردیکھتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا مزید پڑھیں
جنوبی افریقا : سیلاب سے متاثرہ علاقوںمیں فوج تعینات
جوہانسبرگ: جنوبی افریقا میں تربیت یافتہ کتوں کی مدد سے ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کیا جارہا ہے جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے میں امدادی کاموں کے لیے فوج تعینات کر دی گئی ۔ نیشنل ڈیفنس فورس نے بتایا کہ بجلی کے نظام کی بحالی اور مزید پڑھیں
چین اور امریکا کو مذاکرات کے ذریعے موجودہ تعطل ختم کرنا چاہیے، چینی سفیر
واشنگٹن: امریکا میں تعینات چینی سفیر چھن گانگ نے 25 ویں ہارورڈ کالج چائنا فورم کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اور امریکا کو بات چیت کے ذریعے موجودہ تعطل کو ختم کرنا چاہیے۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ہارورڈ یونیورسٹی میں ایک ہزار سے زائد مزید پڑھیں
بنگلادیش: کالج کے طلبہ اور تاجروں میں فسادات
ڈھاکا: بنگلادیش میں کالج کے طلبہ اور تاجروں کے تصادم کے دوران علاقہ میدان جنگ بنا ہوا ہے ڈھاکا(انٹرنیشنل ڈیسک)بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کالج کے طلبہ اور تاجروں میں فسادات کے نتیجے میں شہر کے حالات کشیدہ ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ڈھاکا کے نیو مارکیٹ کے علاقے میں کالج کے طلبہ اور مزید پڑھیں