دیلی: مشرقی تیمور کے شہری صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹ ڈالنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں دیلی (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی تیمور میں صدارتی انتخابات کے دوران دوسرا اور آخری مرحلہ مکمل ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ابتدائی اور غیر حتمی نتائج کے مطابق نوبیل انعام یافتہ اور سابق صدر ہوزے راموس ہورٹا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
داعش خراسان کا ازبکستان پر راکٹ حملوں کا دعویٰ
ویب ڈیسک — داعش سے وابستہ گروپ خراسان نے پیر کے روز بتایا ہے کہ اس نے ازبکستان پر راکٹ سے حملہ کیا ہے۔ مشرقی ایشیائی ملک پر افغانستان سے ہونے والا اپنی نوعیت کا یہ پہلا حملہ ہے۔ داعش خراسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے ازبکستان کے ترمز کے مزید پڑھیں
کشیدگی میں اضافہ، غزہ کےعکسریت پسندوں نے اسرائیل پر راکٹ داغ دیا
ویب ڈیسک — فلسطینی عسکریت پسندوں نےبیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کے بعد پیر کو پہلی بار جنوبی اسرائیل پر راکٹ داغاہے۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نے راکٹ کو فضا میں ہی روک لیا اور اس سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔اسرائیل غزہ کی عسکریت مزید پڑھیں
لاہور کی لائیبریریوں میں عام لوگوں کو داخلے کی اجازت کیوں نہیں؟
No media source currently available
بورس جانسن کی پارٹی گیٹ اسکینڈل پر معافی مانگنے کی پیشکش
ویب ڈیسک — برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے لاک ڈاون کےدوران غیر قانونی پارٹی میں شرکت پر دل کی گہرائیوں سے معافی مانگنے کی پیشکش کی ہے، لیکن ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے جان بوجھ کرقوانین کو نہیں توڑا، یا پارلیمنٹ کو گمراہ نہیں کیا۔ جانسن نے ہاوس آف کامنز میں قانون مزید پڑھیں
حوثی باغی بچوں کو بطور فوجی نہ رکھنے پر آمادہ، دستاویز پر دستخط
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ برسوں سے ہزاروں بچوں کو بطور فوجی استعمال کرنے والے یمن کے حوثی باغی اس بات پر آمادہ ہو گئے ہیں کہ آئندہ کسی کم عمر بچے کو بطور جنگجو استعمال نہیں کریں گے۔ حوثیوں نے اقوام متحدہ کے ساتھ ایک ایکشن پلان پر دستخط کیے مزید پڑھیں
مشرقی تیمور میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل
دیلی (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی تیمور میں صدارتی انتخابات کے دوران دوسرا اور آخری مرحلہ مکمل ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ابتدائی اور غیر حتمی نتائج کے مطابق نوبیل انعام یافتہ اور سابق صدر ہوزے راموس ہورٹا اب تک سب سے آگے ہیں۔ راموس ہورٹانے 2007 ء سے 2012 ء تک ملک کی قیادت کی اور مزید پڑھیں
لاہور کی لائیبریریوں میں عام لوگوں کو داخلے کی اجازت کیوں نہیں؟
پاکستان کے ثقافتی مرکز کہلانے والے شہر لاہور میں ایک بھی ایسی پبلک لائبریری نہیں ہے جو لائبریری کے جدید مقاصد پر پورا اترتی ہو۔ صباحت زکریا کے اس وی لاگ میں لاہور کی لائبریریوں کی سیر کیجیے اور جانیے کہ لائبریری کتب خانے سے بڑھ کر کیا ہو سکتی ہے۔
سلامتی کونسل میں مستقل ارکان کے ویٹو پاور اختیار کم کرنے پر بحث
نیو یارک :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے حامل پانچ ممالک کے ویٹو پاور اختیار کو محدود کرنے کے لیے آج جنرل اسمبلی میں بحث شروع ہو رہی ہے،ویٹو پاور کے جائز استعمال کے حوالے سے بحث کی قرارداد ایک یورپی ملک لیکینسٹائن نے 50 ممالک کے تعاون سے پیش کی ہے۔ مزید پڑھیں
افغان دارالحکومت کابل کے اسکول میں دھماکہ 4 افراد ہلاک، 14 زخمی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں دھماکوں میں 4 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں 3 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئے۔ دھماکوں کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کوگھیرے میں لے کرناکہ مزید پڑھیں