داعش (خراسان) کا ازبکستان پر راکٹ حملوں کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  داعش سے وابستہ گروپ خراسان نے پیر کے روز بتایا ہے کہ اس نے ازبکستان پر راکٹ سے حملہ کیا ہے۔ مشرقی ایشیائی ملک پر افغانستان سے ہونے والا اپنی نوعیت کا یہ پہلا حملہ ہے۔ داعش خراسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے ازبکستان کے ترمز کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی ایک اور دہشتگرد کارروائی‘ غزہ پر طیاروں سے بمباری

غزہ : صیہونی طیاروں نے رات کے اندھیرے میں غزہ پر بمباری کر دی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اور دہشتگرد کارروائی کے دوران اپنے طیارے فلسطین کی حدود میں داخل کر دیئے جو وہاں آگ برساتے رہے۔ صیہونی حکام نے مزید پڑھیں

کویت ،مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کویت سٹی: کویت میں یوتھ فار القدس انجمن نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کیخلاف الارادہ اسکوائر (قومی اسمبلی کی عمارت کے سامنے)میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ احتجاجی مظاہرے میں مسجد اقصیٰ میں موجود فلسطینی نمازیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، اور نمازیوں کے خلاف اسرائیلی حملوں کی مذمت کی گئی۔ کویت اور فلسطینی پرچم مزید پڑھیں

سرینگر ائیر پورٹ پر بم کی افواہ کی وجہ سے تمام پروازیں معطل

سری نگر:بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بم کی موجودگی کی ایک جھوٹی افواہ کی وجہ سے سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پرتمام پروازوں کو معطل کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا کے مطابق پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ٹیلی فون کے ذریعے ایک پرواز میں بم کی مزید پڑھیں

بھارتی ہائی کورٹ نے مطلقہ مسلم خواتین سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

الٰہ آباد:بھارت کی الٰہ آباد ہائی کورٹ کے لکھن بنچ نے مسلم خواتین کے حق میں اہم فیصلہ سنادیا ۔ ا لٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھن بنچ نے مسلم خواتین کے حق میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ طلاق شدہ مسلم خواتین کو بھی ضابطہ فوجداری کی دفعہ 125 کے تحت شوہر مزید پڑھیں

قرض کا حصول؛ کیا شہباز شریف کی حکومت آئی ایم ایف کی شرائط مان لے گی؟

کراچی —  پاکستان کے تیزی سے کم ہوتے ہوئے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر اور پھر بین الاقوامی قرضوں کی ادائیگیوں میں پھنسی معیشت کو سنبھالا دینے کے لیے نئی حکومت کا وفد رواں ہفتے ایک بار پھر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کا آغاز کرے گا۔ یہ مذاکرات ملک مزید پڑھیں

چاغی: سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ؛ مزید پانچ افراد زخمی، کشیدگی میں اضافہ

کوئٹہ —  رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے ضلع ، چاغی میں پانچ روز قبل مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ڈرائیور حمید اللہ کی ہلاکت کے بعد سول سوسائٹی اور مقامی افراد کا احتجاج جاری ہے۔ بلوچستان کے ضلع چاغی سےملنے والی اطلاعات کے مطابق پیر کو چاغی شہر مزید پڑھیں