کیف : روسی فوج نے یوکرین میں لڑنے والے دو برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا، زیر حراست برطانوی جنگجوؤں کو روسی ٹی وی پر پیش کیا گیا۔ برطانوی جنگجوؤں نے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم بورس جانسن سے اپیل کی کہ ان کی رہائی کے بدلے یوکرین میں قید صدر پیوٹن کے قریبی ساتھی کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل کی ایک اور دہشتگرد کارروائی‘ غزہ پر طیاروں سے بمباری
غزہ : صیہونی طیاروں نے رات کے اندھیرے میں غزہ پر بمباری کر دی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اور دہشتگرد کارروائی کے دوران اپنے طیارے فلسطین کی حدود میں داخل کر دیئے جو وہاں آگ برساتے رہے۔ صیہونی حکام نے مزید پڑھیں
مسجد حرام میں بچوں کے لیے رہ نما علامات کا منصوبہ شروع
مکہ مکرمہ: حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجد حرام میں آنے والے بچوں کے لیے ایک رہ نما پروگرام شروع کیا ہے۔ اس کے تحت معتمرین یا زائرین کے ہمراہ موجود بچوں (غیر عرب)کو رہ نما علامات اور ہاتھ کا کنگن پیش کیا جاتا ہے تا کہ انہیں ہجوم میں گم ہونے سے روکا جا مزید پڑھیں
سردارتنویرالیاس پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب
اسلام آباد — پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں عمران خان کے منتخب کردہ عبدالقیوم نیازی بھی اپنی ہی جماعت کے ممبران کے ہاتھوں وزارت عظمیٰ سے محروم ہوگئے۔ وزارت عظمیٰ سےمستعفی ہونے سے قبل، عبدالقیوم نیازی نے پریس کانفرنس میں ڈھکے چھپے الفاظ میں پیسے کی سیاست کو موردالزام ٹھہرایا۔ ان کے مستعفی ہونے کے مزید پڑھیں
کابل کے ہائی اسکول میں تین دھماکے،چھ افراد ہلاک
ویب ڈیسک — افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول اور ایجوکیشنل مرکز میں تین زوردار دھماکے ہوئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق دھماکوں میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق پولیس ترجمان خالد زدران نے کہا ہے کہ کابل ضلع نمبر 18 میں عبدالرحیم شہید مزید پڑھیں
سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر حالات کشیدہ، مسلم دنیا کا سخت ردِعمل
ویب ڈیسک — سوئیڈن میں انتہائی دائیں بازو کے سیاست دان راسمس پلوڈن کی جانب سے قرآن کی بے حرمتی اور ملک بھر میں اسےنذرآتش کرنے کے منصوبے پر حالات کئی روز سے کشیدہ ہیں۔ اب تک ہونے والی ہنگامہ آرائی میں چالیس افراد زخمی ہوئے ہیں جب کہ ڈیڑھ درجن سے زائد گاڑیاں نذرآتش مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 19 اپریل 2022
No media source currently available
ویو 360 | یوکرین روس جنگ سے پاکستانی تاجر پریشان کیوں؟ | منگل، 19 اپریل 2022 کا پروگرام
No media source currently available
عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان، وجہ کیا ہے؟
اسلام آباد — پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جا رہی ہے کہ الیکشن کمیشن نے بروقت حلقہ بندیاں نہ کر کے نااہلی کا مظاہرہ کیا۔ الیکشن کمیشن کی نااہلی کے باعث ملک مزید پڑھیں
داعش (خراسان) کا ازبکستان پر راکٹ حملوں کا دعویٰ
ویب ڈیسک — داعش سے وابستہ گروپ خراسان نے پیر کے روز بتایا ہے کہ اس نے ازبکستان پر راکٹ سے حملہ کیا ہے۔ مشرقی ایشیائی ملک پر افغانستان سے ہونے والا اپنی نوعیت کا یہ پہلا حملہ ہے۔ داعش خراسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے ازبکستان کے ترمز کے مزید پڑھیں