آسام پولیس کی فائرنگ میں گرفتار 2مسلمان جاں بحق

نئی دہلی: بھارتی ریاست آسام کے ضلع کوکراجھار میںدو مسلمان اکبر بنجارہ اور سلمان بنجارہ مبینہ طور پر فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق ہو گئے ہیں جنہیں پولیس نے ایک ہفتے قبل گرفتار کیاتھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ کے رہائشی دونوں مسلمانوں کو پولیس نے ایک ہفتے قبل گرفتار مزید پڑھیں

بھارت‘جھونپڑی میں آگ لگنے سے ایک خاندان کے7افراد جھلس کر ہلاک

نئی دہلی : بھارتی ریاست پنجاب میں ایک جھونپڑی میں آگ لگنے کے نیتجے میں 7 افراد جھلس کر ہلا ک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ بدھ کی صبح لدھیانہ میں ایک جھونپڑی میں آگ لگنے کے باعث پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے مزید پڑھیں

دہلی میں پْرتشدد واقعات کے بعد مساجد کی ڈرونز کے ذریعے نگرانی

نئی دہلی :بھارت کےشہر نئی دہلی کےعلاقے جہانگیر پوری میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد پولیس ڈرونز کے ذریعے جامع مسجد اور مسجد حوض قاضی کے علاقوں کی نگرانی کر رہی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق منگل کو دہلی پولیس نے بتایا کہ ’وہ ڈرونز کے ذریعے ان علاقوں کی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں انگریزی زبان کا عالمی دن ’’انگلش لینگوئج ڈے‘‘ 23 اپریل کو منایا جائے گا  

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انگریزی زبان کا عالمی دن ’’ انگلش لینگوئج ڈے  ‘‘ 23 اپریل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کی عوام کو انگریزی زبان کی تاریخ ،ثقافت اور انگریزی تہذیب کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کی کاروائیوں میں استعمال ہونے والی 6 مزید پڑھیں

‘پاکستان اور افغانستان کے درمیان صورتِ حال کشیدہ ہو رہی ہے’

پاکستان کے لیے امریکہ کے سابق سفیر ولیم مائلم نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک مخاصمانہ صورتِ حال پیدا ہو رہی ہے۔ دونوں ممالک میں سیاست اس وقت انتہائی غیرمستحکم ہے۔ بظاہر طالبان کو افغانستان میں اقتدار حاصل ہے لیکن وہاں اب بھی باغی گروہ موجود ہیں۔ دیکھیے نیلوفر مغل سے مزید پڑھیں

دہلی میں پْرتشدد واقعات کے بعد مساجد کی ڈرونز کے ذریعے نگرانی

نئی دہلی :بھارت کےشہر نئی دہلی کےعلاقے جہانگیر پوری میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد پولیس ڈرونز کے ذریعے جامع مسجد اور مسجد حوض قاضی کے علاقوں کی نگرانی کر رہی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق منگل کو دہلی پولیس نے بتایا کہ ’وہ ڈرونز کے ذریعے ان علاقوں کی مزید پڑھیں

‘انجن نے جلد دھواں چھوڑنا شروع کر دینا ہے’:وفاقی کابینہ کی تشکیل پر دلچسپ تبصرے

ویب ڈیسک —  وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کابینہ کا پہلا اجلاس آج بروز بدھ کو ہو گا ۔ کابینہ کی تشکیل میں تاخیر اور پھر اتحادی حکومت میں شامل جماعتوں میں اختلافات کی خبریں سامنے آنے کے بعد سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

کیا شہباز حکومت صدر علوی کو عہدے سے ہٹا سکتی ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان کی وفاقی کابینہ سے صدرِ پاکستان کے بجائے قائم مقام صدر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حلف لیا تھا۔اطلاعات یہ ہیں کہ صدر عارف علوی نے وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذوری ظاہر کی تھی۔ اس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف کی حلف برداری کے موقع پر بھی اچانک مزید پڑھیں

 عاصمہ جیلانی کیس: 50 برس قبل جب نئی تاریخ رقم ہوئی

کراچی —  یہ کہانی عوامی لیگ سے وابستہ سیاسی رہنما ملک غلام جیلانی کے فوجی آمر جنرل یحیی خان کے نام لکھے گئے خط سے شروع ہوتی ہے۔سات اپریل 1971 کو لکھے گئے اس خط میں26 مارچ کو مشرقی پاکستان میں شروع ہونے والے فوجی آپریشن پر احتجاج کرتے ہوئے تند و تیز لہجہ اختیار مزید پڑھیں