کابل کے ہائی اسکول میں تین دھماکے،چھ افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں تین زوردار دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ افغان سیکیورٹی اور صحت کے حکام کے مطابق دھماکوں میں چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کابل کے کمانڈر کے ترجمان خالد زدران نے کہا ہے کہ ”ایک ہائی اسکول میں تین مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہر ہفتے اور اتوار کو ہوئیں، تحقیق

کینیڈین ماہرین کی جانب سے کی جانی والی تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہر ہفتے اور اتوار کے دن ہوئیں۔ کورونا کے شکار افراد میں علامتیں بھی مختلف ہوتی ہیں، بعض افراد میں خطرناک حد تک علامات پائی گئیں اور وہ کئی ماہ تک مزید پڑھیں

چینی کمپنیوں نے اسرائیل کے خلاف مقدمہ کردیا

اسرائیلی فوجی مسجد اقصیٰ پر یلغار کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر مرچوں کا اسپرے کررہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی اسرائیلی کمپنیوں کے ایک گروپ نے عدالت میں اسرائیلی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ یہ مقدمہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے اْس معاہدے کو مسترد کرنے پر دائر کیا گیا ہے مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

نئی دہلی (صباح نیوز)لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے کو بھارت کا نیا آرمی چیف مقرر کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف ہوں گے، جنرل منوج پانڈے اپریل کے آخرمیں عہدہ سنبھالیں گے، وہ بھارت کے 29ویں آرمی چیف ہوں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں پر تشدد اور مذہبی آزادی پر پابندی پر تشویش ہے،امریکا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک+صباح نیوز) امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بالخصوص مسلمانوں پر تشدد پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت اقلیتوں اور دیگر مذاہب کے مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس نے یہودیوں کی عبادت کیلئے نمازیوں کو مسجد اقصیٰ سے بیدخل کردیا،مسلسل چوتھے روز بھی تشدد

بیت المقدس: مسجد اقصیٰ کے احاطے میں قابض اسرائیلی سرحدی پولیس کے اہلکار گشت کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس/ویٹی کن سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کو عبادت کا موقع دینے کے لیے مسلمان نمازیوں کو جبری طور پر باہر نکال دیا۔انتہا پسند یہودی اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں مسلمانوں کے قبلہ مزید پڑھیں

سوئیڈن: پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ، 3افراد زخمی

اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں مظاہرین نے پولیس کی گاڑی اور دیگر املاک نذر آتش کررکھی ہیں اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئیڈن میں پولیس کی جانب سے مشتعل ہجوم پر کی فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ لنکوپنگ نامی شہر میں پیش آیا۔ اس دوران مظاہرین نے پولیس کی مزید پڑھیں

میکسیکو کی سرکاری آئل کمپنی کی ریفائنری میں آتشزدگی

میکسیکو سٹی: میکسیکو کی آئل ریفائنری میں آتش زدگی کے بعد دھویں کے گہر ے بادل اٹھ رہے ہیں میکسیکو سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کی سرکاری تیل کمپنی پیمیکس کی ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔ خبررساں ادارں کے مطابق جنوبی ریاست اوکساکا میں سلینا کروز ریفائنری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا ہے ،جب کہ مزید پڑھیں

امریکا : 24گھنٹے میں 40ہزار سے زائد کورونا کیس ریکارڈ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ایک بار پھر کرونا کیسوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین اس اضافے کو وائرس کی نئی لہر کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مختلف ریاستوں میں 24گھنٹے میں 40ہزار سے زائد کورونا کیس ریکارڈ کیے گئے۔ جانز ہاپکنز یونیورسٹی سے وابستہ متعدی امراض مزید پڑھیں

برطانیہ: خفیہ اطلاع پر سرکاری دفاتر کی سڑکیں بند‘ مشتبہ شخص گرفتار

لندن: برطانوی پولیس نے سرکاری دفاتر کی جانب جانے والی سڑک کو بند کررکھا ہے لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے سرکاری دفاتر کی طرف جانے والی سڑکیں بندکردیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق پولیس نے پیر کے روز وزیر اعظم بورس جانسن کی سرکاری رہایش گاہ کے قریب وسطی لندن میں سڑک مزید پڑھیں