شنگھائی میں ایک بار پھر کورونا کیس بڑھنے لگے

چین کے شہر شنگھائی میں کورونا متاثرین کے لیے قرنطینہ مرکز تیار کیا جارہاہے شنگھائی(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شہر شنگھائی میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ایک بار پھر کورونا کیس بڑھنے لگے۔ بیجنگ حکومت کی جانب سے وسطی صوبے ہینان کے ایک صنعتی علاقے میں 14روز ہ لاک ڈاؤن کا اعلان بھی کیا مزید پڑھیں

حرمین انتظامیہ کی جانب سے زائرین میں 5ہزار چھتریاں تقسیم

مکہ مکرمہ : حرمین شریفین میں روزے داروں کو افطار کاسامان فراہم کیا جارہاہے مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجد حرام میں آنے والے زائرین اور معتمرین میں 5ہزار چھتریاں تقسیم کیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ضیوف الرحمن کے اکرام کا حصہ ہے،جس کا مقصد انہیں رمضان المبار مزید پڑھیں

فلپائن میں طوفان میگی سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر167 ہوگئی

منیلا: فلپائن میں طوفان اور سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالا جارہا ہے منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں طوفانی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتیں 167ہو گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلپائن میں میگی طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ کے دوران کئی افراد زخمی اور لاپتا ہیں۔ کئی روز مزید پڑھیں

استنبول میں ایا صوفیہ فاتح مدرسے کا افتتاح

استنبول : تُرک صدر رجب طیب اردوان ایا صوفیہ فاتح مدرسے کی افتتاح تقریب میں شریک ہیں استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے بڑے شہر استنبول میں ایا صوفیہ فاتح مدرسے کا افتتاح کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مدرسے کا نام سلطنت عثمانیہ کے حکمراں سلطان محمد فاتح کے نام پر رکھا مزید پڑھیں

شمالی کوریائی رہنما کے یوم پیدایش پر اسلحہ کے بجائے رقص و سرود

پیانگ یانگ : شمالی کوریا ئی رہنما کم جونگ اور فوجی قیادت تقریب میں شریک ہے سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے بانی رہنما کم ال سنگ کی ایک سو دسویں یوم پیدایش کے موقع پر ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیانگ یانگ کے مرکزی چوک میں آتش مزید پڑھیں

شمالی کوریائی رہنما کے یوم پیدایش پر اسلحہ کے بجائے رقص و سرود

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے بانی رہنما کم ال سنگ کی ایک سو دسویں یوم پیدایش کے موقع پر ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیانگ یانگ کے مرکزی چوک میں آتش بازی کی گئی اور شہریوں نے جلوس نکالے۔ اس موقع پر خلاف توقع کوئی ہتھیار نمایش مزید پڑھیں

کابل، افغان دفترخارجہ میں پاکستانی سفیر کی طلبی، شیلنگ پر احتجاج

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان نے کابل میں تعینات پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے طالبان حکومت کی جانب سے پاکستان کی سرحد سے متصل مشرقی صوبوں کنڑ اور خوست میں پاکستانی فورسز کی گولہ باری کے الزام پر احتجاج درج کرایا ہے۔افغان وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ امیر خان مزید پڑھیں

عراق میں اسکول بس ایک گاڑی سے ٹکرا گئی، 11 افراد جاں بحق

بغداد: عراق میں افطار سے واپس آتے ہوئے اسکول انتظامیہ کی بس سامنے سے آنے والی گاڑی ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 9 اسکول ٹیچرز بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر کربلا میں مسافر بس اور ہیوی گاڑی آپس میں ٹکرا مزید پڑھیں

اسرائیل منصوبہ بندی سے مسجد اقصیٰ کے تقدس کو پامال کررہا ہے، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں قبلہ اول مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، اس کے دروازے بند کرنے، نہتے نمازیوں پر تشدد کرنے پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سعودی دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ اسرائیل جان بوجھ کر منصوبہ بند طریقے سے مسجد اقصی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اذان اور حسن قرآت کے انٹرنیشنل مقابلے

ریاض: دنیا بھر سے سیکڑوں حفاظ کرام اور قاری حضرات نے شرکت کی۔ حتمی فہرست میں شامل ہونے والے امیداوروں میں اٹھارہ شرکاء قرآن پاک کی تلاوت اور اٹھارہ اذان دینے کے لیے فائنل مقابلے میں شامل ہیں۔ تلاوت قرآن پاک میں اول آنے والے کو تیرہ لاکھ ڈالر انعام دیا جائے گا۔ اذان دینے مزید پڑھیں