نئی دہلی — بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے شمال مشرقی علاقے جہانگیر پوری میں ہفتے کی شام کو ہندوؤں کے ایک مذہبی جلوس کے دوران شرکا کا مسلمانوں کے ساتھ تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک عام شہری اور آٹھ پولیس اہل کار زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں دہلی پولیس کا ایک سب انسپکٹر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت رکھنے والے میزائل کا تجربہ
ویب ڈیسک — شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے اتوار کو رپورٹ کیا ہے کہ ملک کے رہنما کم جونگ اُن نے جوہری صلاحیت رکھنے والے ایک ’ٹیکٹیکل گائیڈڈ‘ ہتھیار کے تجربے کا مشاہدہ کیا ہے۔ پیانگ یانگ کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں کئی ہتھیاروں کے تجربات کیے گئے ہیں۔ سرکاری اخبار ’روڈنگ سنمن‘ مزید پڑھیں
بدلتے سعودی عرب میں صنفی قواعد کو چیلنج کرنے والا ماڈل
ویب ڈیسک — آتشی گلابی بالوں کی اکسٹینشن اور لیپرڈ پرنٹ کے سوٹ کے ساتھ ماڈل زیاد المصفر کا نیا فیشن شوٹ سعودی عرب میں صنفی قاعدوں کے بارے میں نئی بحث کو جنم دے رہا ہے۔ دارالحکومت ریاض میں زیاد فوٹو شوٹ کے لیے جیسے ہی اپنی لگژری سفید گاڑی سے نکل کر ایک مزید پڑھیں
نئی دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات، پولیس اہل کاروں سمیت نو افراد زخمی
نئی دہلی — بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے شمال مشرقی علاقے جہانگیر پوری میں ہفتے کی شام کو ہندوؤں کے ایک مذہبی جلوس کے دوران شرکا کا مسلمانوں کے ساتھ تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک عام شہری اور آٹھ پولیس اہل کار زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں دہلی پولیس کا ایک سب انسپکٹر مزید پڑھیں
‘نماز کے لیے جاتے تھے مگر دھیان پکوڑوں پر ہوتا تھا’
No media source currently available
نیویارک میں سکھوں پر حملہ کرنے والے 2 افراد گرفتار
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں سکھوں پر حملہ کرنے کے جرم میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملزمان میں سے ایک کی عمر 19 سال ہے۔ نیویارک پولیس نے شہر میں سکھوں پر 2الگ الگ حملوں کے سلسلے میں تفتیش شروع کی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
سری لنکا: کولمبو اسٹاک مارکیٹ 5 روز کے لیے بند
کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں شدید معاشی بحران کے بعد کولمبو اسٹاک مارکیٹ 5 روز کے لیے بند کردی گئی۔خبررساں اداروں کے مطابق حکومت نے ملک بھر میں پٹرول اسٹیشنوں کو ایندھن کی فراہمی کم کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ ہر موٹر سائیکل کے لیے ایک ہزار سری لنکن مزید پڑھیں
بنگلا دیش :پولیس نے روہنگیا کیمپ میں اسکول بند کردیا
ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیشی پولیس نے چھاپا مارکارروائی کے دوران روہنگیا کیمپ میں اسکول بند کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے پناہ گزیں کیمپ کے سب سے بڑے نجی کایاپوری اسکول کے پرنسپل محمد شوفی کے دفتر میں اس وقت چھاپامارا ، جب وہ نویں جماعت کے پرچے چھپوارہے تھے۔ 32 سالہ مزید پڑھیں
فرانس صدارتی امیدوار اسلام دشمنی کا کارڈ کھیلنے لگے
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں انتخابات کے دورا ن صدارتی امیدوار اسلام دشمنی کا کارڈ کھیلنے لگے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر عمانویل ماکروں کے ساتھ صدارت کی دوڑ میں شامل میرین لی پین صدر بن کر مسلمان خواتین کے حجاب اور جانوروں کو ذبح کرنے کے اسلامی طریقے پر بھی پابندی لگانا چاہتی ہیں۔ مزید پڑھیں
یورپ اور مسلم دنیا صہیونی جارحیت پر خاموش ، مذمت پر اکتفا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ممالک ، امریکا اور مسلم دنیا نے مسجد اقصیٰ پر صہیونی یلغار پر خاموشی اختیار کرکے زبانی مذت پر اکتفا کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جرمنی، فرانس، اٹلی اور اسپین کی وزارت خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں مشرقی بیت المقدس میں جمعہ کے روز ہونے والی پرتشدد کارروائیوں مزید پڑھیں