افغان طالبان کا پاکستان پر کنڑ اور خوست میں فضائی حملوں کا الزام

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارتِ دفاع نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے سرحدی علاقوں کنڑ اور خوست میں بم باری کی ہے۔ طالبان حکومت نے افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو بھی وزارتِ خارجہ میں طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ پاکستانی سفیر مزید پڑھیں

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں کشیدگی کے بعد القدس آمد کے تمام راستے سیل کر دیئے

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے درمیان رابطے کے لیے استعمال ہونے والی تمام گزر گاہیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گذشتہ روز بعد دوپہر مسجد اقصیٰ میں شروع ہونے والی تشدد کی لہر کے نتیجے میں مزید پڑھیں

امریکہ میں کرونا کیسز پھر بڑھنے لگے، یومیہ کیسز 40 ہزار سے تجاوز

امریکہ میں ایک بار پھر کرونا کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، ماہرین اس اضافے کو وائرس کی نئی لہر کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔ کئی ریاستوں میں دو ماہ تک کیسز میں مسلسل کمی کے بعد اب اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی سے وابستہ متعدی امراض مزید پڑھیں

یروشلم کی تاریخی حیثیت کا احترام اور تشدد کا سلسلہ بند کیا جائے‘ امریکہ

واشنگٹن :یروشلم میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینی شہریوں پر طاقت کے استعمال کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر امریکا نے جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ کے صحن میں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 150 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کے بعد “گہری تشویش” کا اظہار مزید پڑھیں

اسرائیل منصوبہ بندی سے مسجد اقصیٰ کے تقدس کو پامال کررہا ہے‘ سعودی عرب

ریاض :سعودی عرب نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں قبلہ اول مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، اس کے دروازے بند کرنے، نہتے نمازیوں پر تشدد کرنے پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سعودی دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ اسرائیل جان بوجھ کر منصوبہ بند طریقے سے مسجد اقصی مزید پڑھیں

جنگ میں اب تک اڑھائی سے تین ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے،یوکرینی صدر

کیف:یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے آغاز سے اب تک ڈھائی سے تین ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے ساتھ انٹرویو میں زیلنسکی نے کہا کہ اس لڑائی میں زخمی ہونے والے یوکرینی فوجیوں کی تعداد دس ہزار سے زائد مزید پڑھیں

بدتمیزی کرنے پر خاتون کے ہاتھوں نوجوان کی پٹائی‘ ویڈیو وائرل

نئی دہلی:بھارت میں ایک ایسے وقت میں جب خواتین کی عصمت دری اور تشدد کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں خاتون کو چھیڑ چھاڑ کرنے پر ایک مرد کی دھلائی کرتے ہوئے دیکھا گیا مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں‘امریکا

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دیتے ہیں، امریکا اورپاکستان کے 75سال سے تعلقات ہیں جوبہت اہم ہیں۔ترجمان کاکہنا تھا کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی کا مسجد الاقصیٰ پر دھاوا ،152 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس/اسلام آبا د(اے پی پی+ آن لائن ) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز نے جمعہ کی صبح مسجد اقصیٰ پر اچانک دھاوا بولتے ہوئے کمپاؤنڈ میں موجود نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ان پر ربڑ کی گولیاں بھی برسائیں۔اسرائیلی فوجیوں کے حملے کے نتیجے میں 152 افراد زخمی ہو مزید پڑھیں

’’لوگوں کے دکھ سنتی ہوں تو دل پر بوجھ بڑھ گیا ہے‘‘, بلقیس ایدھی، ایک عہد تمام ہوا  

کراچی —  ” میں ٹی وی نہیں چلا سکتی ہوں۔ میں خبریں سنتی ہوں تو مجھے ٹینشن ہوجاتی ہے”۔ یہ کہنا تھا بلقیس ایدھی کا جو عبد الستار ایدھی کی وفات کے بعد ایدھی فاوندیشن کی چیئر پرسن بنی تھیں۔ وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے ان کے پوتے سعد ایدھی نے بلقیس ایدھی مزید پڑھیں