بھارت میں مسلمان اور سکھوں سمیت اقلیتیں محفوظ نہیں

بھارت میں سکھوں سمیت تمام اقلیتیں محفوظ نہیں اور انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی اور راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ کی قیادت میں انتہا پسند ہندوئوں کی طرف سے ظلم و تشدد کا سامنا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کے 553ویں جنم دن کے سلسلے میں جاری ایک رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

بریلی: پاکستانی گانے سننے پر دو مسلم نوجوان گرفتار 

بریلی: بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں2مسلمان نوجوانوں کو پاکستانی گیت سننے پر گرفتار کرلیاگیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دونوں مسلمان لڑکوں کو مقامی ہندوئوں کی شکایت پر ان کی دکان سے گرفتار کیاگیا ۔ پولیس نے 16اور 17سالہ مسلمان نوجوانوں کوجو کزنز ہیں کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ہے مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی فوجی نے گولی مارکر خودکشی کرلی

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی نے سرینگر میں گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی نے سرینگر کے علاقے رنگریٹ میں جموں وکشمیر لائٹ انفینٹری سینٹر میں اپنی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کی جس سے مقبوضہ کشمیرمیں جنوری2007سے خودکشی مزید پڑھیں

امریکا انسانی حقوق کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ: چینی میڈ یا نے ایک تبصرہ میں کہا ہے کہ امریکہ گزشتہ کئی برسوں سے ہر سال انسانی حقوق سے متعلق نام نہاد ” کنٹری ہیومن رائٹس رپورٹ” جاری کر رہا ہے، جو دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور اپنی بالادستی کو برقرار رکھنے کی پرانی چال ہے۔ واشنگٹن کے سیاست دانوں مزید پڑھیں

چینی فو ج کا بیرو نی مدا خلت ناکام بنانے کیلئے اقدامات کا اعلان

بیجنگ : چین کی وزارت دفا ع نے ایک تبصر ہ میں کہا ہے کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی بیرونی مداخلت اور تائیوان کی علیحدگی پسند کوششوں کو ناکام بنانے اور ملک کے اقتدار اعلی اور علاقائی سالمیت کا بھرپور دفاع کرنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گی۔ تائیوان ،چینی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے، مزید پڑھیں

جمائما کے گھر کے باہر مظاہرے کا اعلان، ‘سابق شوہر کے سیاسی فیصلوں کی میں ذمے دار نہیں’

ویب ڈیسک —  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکن اتوار کو اُن کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، حالاں کہ اُن کا پاکستانی سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں مزید پڑھیں

مارشل لا نہ لگنے کی یقین دہانی: کیا فوج واقعی سیاست سے دُور ہو گئی ہے؟

اسلام آباد —  افواجِ پاکستان کی جانب سے پاکستان میں اب مارشل لا نہ آنے کی یقین دہانی اور جمہوریت کے حق میں بیانات کو جہاں سراہا جا رہا ہے تو وہیں بعض حلقے اب بھی یہ کہتے ہیں کہ فوج سیاسی معاملات سے صرفِ نظر نہیں کر سکتی کیوں کہ یہ طاقت کی جنگ مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں سیکیورٹی فورسز پر ایک ہی دن چار حملے، نو اہل کار ہلاک

پشاور —  پاکستان کے قبائلی اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ایک ہی روز کے دوران دہشت گردی کے چار مختلف واقعات میں نو سیکیورٹی اہل کار ہلاک جب کہ چھ زخمی ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو پیش آنے والے ان واقعات میں تین حملے شمالی وزیرستان جب کہ ایک جنوبی وزیرستان کے ملحقہ علاقے مزید پڑھیں