رنبیر نے عالیہ سے شادی کر کے خاندان کی روایت قائم رکھی

کراچی —  بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے اداکارہ عالیہ بھٹ سے شادی کر کے اپنے خاندان کی روایت کو جاری رکھا ہے۔ ان کے دادا راج کپور نے تو اداکارہ سے شادی نہیں کی تھی لیکن خاندان میں زیادہ تر لوگوں نے جیون ساتھی کا انتخاب فلم نگری سے ہی کیا ہے۔ رنبیر اور مزید پڑھیں

عمران خان کے الزامات، پاکستان کی فوج کے ترجمان کی بات سے متفق ہیں: امریکہ

امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے لیے مبینہ امریکی سازش کے الزامات سے متعلق سوال پر کہا کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے اور امریکہ کا اس پر مؤقف یکساں اور واضح رہا ہے۔

برطانیہ : کورونا قوانین کی خلاف ورزیوں کے کیس میں لارڈ ڈیوڈ وولفسن مستعفی

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں کورونا ضوابط کی خلاف ورزی پر لارڈ ڈیوڈ وولفسن وزارت انصاف کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پارٹی گیٹ اسکینڈل میں ملوث وزیراعظم بورس جانسن پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھ گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس کورونا پابندیوں کے دوران سرکاری رہایش گاہ میں پارٹی مزید پڑھیں

جلد ہی امریکی صدر ایک مسلمان ہوگا‘میئر ہیوسٹن

ہیوسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر ہیوسٹن کے میئر سلوسٹر ٹرنر نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں ، جب ہم امریکی صدر کے عہدے پر ایک مسلمان کو دیکھیں گے۔میئر سلوسٹر ٹرنر کی میزبانی میں امریکا کے سب سے بڑے افطار کاانعقاد کیا گیا۔بے یو سٹی ایونٹ سینٹر میں منعقد ہونے والے افطار میں مزید پڑھیں

رمضان کے پہلے عشرے میں 174 فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی مرکز برائے اسیران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے رمضان کے مقدس مہینے کی حرمت کا خیال نہیں رکھا اور فلسطینی علاقوں میں گرفتاریوں میں ریکارڈ اضافہ کیا۔ رمضان کے ابتدائی 12 روز کے دوران 174 فلسطینی شہریوں کو گرفتارکیا گیا۔ قابض فوج نے مغربی کنارے کے شہروں مزید پڑھیں

یوکرین کو لے کردنیا کے المیے کو چھوڑ دیا گیا ، ڈبلیو ایچ او

جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا نے یوکرین کو لے کر دنیا بھر میں انسانی بحران کو نظر انداز کردیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا تھا کہ انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری کا غیر منصفانہ طرز عمل افسوسناک ہے مزید پڑھیں

فلپائن : سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے ہلاکتیں 123 ہو گئیں

منیلا: فلپائن میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی لاشیں رکھی ہوئی ہیں منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں بارش اور سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 123 ہو گئی ۔ شدید طوفانی صورت حال نے فلپائن کے بڑے حصے کو متاثر کیا ہے۔ رواں برس سمندری طوفان میگی فلپائن سے ٹکرانے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا: سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے صدر سیریل رامافوسا طوفان سے متاثر افراد سے ملاقات کررہے ہیں جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقامیں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی۔ جنوبی افریقی صوبے کازولوناٹال میں بارش سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا۔ صوبے میں سیلاب کی زد میں آکر کئی گھر اور پل مزید پڑھیں