معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی انتقال کر گئیں

ویب ڈیسک —  معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئیں۔ اُن کی عمر 74 برس تھی۔ بلقیس ایدھی کے قریبی عزیز سعد ایدھی کے مطابق ماہ رمضان سے دو روز قبل انہیں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے سبب اُنہیں اسپتال منتقل کیا گیا مزید پڑھیں

     لوگوں کے دکھ سنتی ہو ں تو دل پر بوجھ بڑھ گیا ہے  

کراچی —  ” میں ٹی وی نہیں چلا سکتی ہوں۔ میں خبریں سنتی ہوں تو مجھے ٹینشن ہوجاتی ہے”۔ یہ کہنا تھا بلقیس ایدھی کا جو عبد الستار ایدھی کی وفات کے بعد ایدھی فاوندیشن کی چیئر پرسن بنی تھیں۔ وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے ان کے پوتے سعد ایدھی نے بلقیس ایدھی مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی فوجی نے گولی مارکر خودکشی کرلی

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی نے سرینگر میں گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی نے سرینگر کے علاقے رنگریٹ میں جموں وکشمیر لائٹ انفینٹری سینٹر میں اپنی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کی جس سے مقبوضہ کشمیرمیں جنوری2007سے خودکشی مزید پڑھیں

ایران کے خلاف عراقی سرزمین کا استعمال ہونا برداشت نہیں کریں گے، تہران

تہران: ایرانی وزارت خارجہ نے عراق کو وارننگ دی ہے کہ وہ عراقی سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہونے کو کسی صورت برداشتنہیں کریں گے۔ الجزیرہ کے مطابق ایران کی جانب سے یہ وارننگ عراق میں کردستان کے دارالحکومت اربل میں اسرائیل کے مبینہ ٹارگٹس پر میزائلحملے کرنے کے بعد سامنے آئی ہے۔ وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں

یوکرین جنگ میں ‘نسل کشی’ کی اصطلاح اہم کیوں ہے؟ 

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اپنے ایک حالیہ بیان میں روس کی یوکرین میں جاری جنگ کو ’نسل کشی‘ قرار دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ اس تنازع کی سنگینی بیان کرنے کے لیے دیا گیا محض سخت بیان نہیں بلکہ اس میں ایک ایسی اصطلاح استعمال کی گئی ہے جس مزید پڑھیں

یورپ فوری طور پر روسی گیس پر انحصار ختم  نہیں کرسکتا: پوٹن

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب یورپی ممالک روسی درآمدات پر انحصار میں کمی لارہے ہیں، صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعرات کے دن کہا ہے کہ روس کی یہ کوشش رہے گی کہ وہ توانائی کے اپنے وسائل مشرق کی جانب پھیلانے کی کوشش کرے۔ انھوں نے کہا کہ یورپ کے لیے یہ ممکن نہیں مزید پڑھیں

عمران خان کے الزامات، پاکستان کی فوج کے ترجمان کی بات سے متفق ہیں: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے الزامات کی ایک مرتبہ پھر تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن پاکستان کی فوج کے ترجمان کے حالیہ بیان سے اتفاق کر تا ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے لیے مبینہ امریکی سازش مزید پڑھیں