نیو یارک : فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار‘ بندوق اور گولیاں بھی برآمد

نیویارک: امریکی پولیس سب وے اسٹیشن میں فائرنگ کے ملزم کو گرفتار کرکے لے جارہی ہے نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر نیو یارک کی پولیس نے سب وے اسٹیشن میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 62 سالہ فرینک رابرٹ جیمز کو جائے وقوع سے 8 میل دور لوئر مین مزید پڑھیں

ہندو بلوائیوں کے خوف سے مسلمان مساجد میں پناہ لینے لگے

مدھیہ پردیش میں ہندو بلوائی جلاؤ گھیراؤ کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر میں مسلمانوں کی دکانیں توڑی جارہی ہیں بھوپال (انٹرنیشنل ڈسیک) بھارت ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو بلوائیوں نے مسلمانوں کا جینا دوبھر کردیا اور مسلمان خوف سے مساجد میں پناہ لینے لگے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنونی ہندوؤں نے مسلم کش فسادات کرکے مدھیہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے مزید 3فلسطینی شہید کر دیے

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی جانب سے کارروائی کے دوران وحشیانہ فائرنگ سے شہید ہونے والے 3فلسطینیوں کی تصاویر مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپامارکارروائیوں میں 3فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مرنے والوں میں 14 سالہ لڑکا اور انسانی حقوق کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سکرٹری جنرل کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر رابطہ

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر بت چیت کی،جس میں علاقائی اور بین الاقوامی حالات کا جائزہ لیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق گفتگو کے دوران گوتیریس نے یمن میں متحارب فریقین کے درمیان جنگ بندی کو یقینی بنانے مزید پڑھیں

امریکہ کی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو مبارک باد، نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کا عزم

ویب ڈیسک —  امریکہ نے پاکستان کے نو منتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ واشنگٹن اسلام آباد حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 75 برسوں مزید پڑھیں

برطانیہ میں سیاسی پناہ مانگنے والوں کو روانڈا میں رہنا پڑے گا

ویب ڈیسک —  برطانیہ میں قدامت پسند پارٹی کی حکومت نے روانڈا کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو لندن سے ہزاروں میل دور مشرقی افریقہ کے ملک میں رکھا جائے گا۔ حکومت کے اس فیصلے کو حزب اختلاف کے سیاستدان، پناہ گزینوں کے حقوق پر کام کرنے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے روہنگیا کیمپوں میں اسکول بند کر دیے گئے

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش میں روہنگیاپناہ گزینوں کے لیے سب سے بڑے نجی، ‘کایاپوری’ اسکول کے ہیڈ ماسٹر محمد شوفی کے دفتر میں پولیس نے اس وقت چھاپہ مارا جب وہ نویں جماعت کے امتحانات کے سوالات پرنٹ کر رہے تھے۔ 32 سالہ شوفی نے وی او اے کو بتایا کہ پولیس نے ان مزید پڑھیں

یورپ فوری طور پر روسی گیس پر انحصار ختم  نہیں کرسکتا، پوٹن

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب یورپی ممالک روسی درآمدات پر انحصار میں کمی لارہے ہیں، صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعرات کے دن کہا ہے کہ روس کی یہ کوشش رہے گی کہ وہ توانائی کے اپنے وسائل مشرق کی جانب پھیلانے کی کوشش کرے۔ انھوں نے کہا کہ یورپ کے لیے یہ ممکن نہیں مزید پڑھیں