No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیلی فوج نے مزید 3فلسطینی شہید کر دیے
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپامارکارروائیوں میں 3فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مرنے والوں میں 14 سالہ لڑکا اور انسانی حقوق کے ایک معروف وکیل بھی شامل ہیں۔کارروائیوں کے دوران جھڑپیں بھی ہوئیں،جن میں کئی فلسطینی زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کے روہنگیا کیمپوں میں اسکول بند کر دیے گئے
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں روہنگیاپناہ گزینوں کے لیے سب سے بڑے نجی، ‘کایاپوری’ اسکول کے ہیڈ ماسٹر محمد شوفی کے دفتر میں پولیس نے اس وقت چھاپہ مارا جب وہ نویں جماعت کے امتحانات کے سوالات پرنٹ کر رہے تھے۔ 32 سالہ شوفی نے وی او اے کو بتایا کہ پولیس نے ان مزید پڑھیں
ٹو پلس ٹو اجلاس: پاکستان سے دہشت گردی کے خلاف ٹھوس کارروائی کا مطالبہ
پاکستان نے اس بیان میں اپنے تذکرے کو فوری طور پر مسترد کر دیا ہے اور پاکستان کے کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ”یہ افسوسناک امر ہے کہ دوطرفہ تعاون کا فورم ایک تیسرے ملک کو ہدف بنانے کے لیے استعمال کیا جائے”
‘جس نے بھی میرے ساتھ یہ کیا ہے میں اسے کامیاب نہیں ہونے دوں گی’ تیزاب گردی کی شکار ، نافعہ اکرام کی کہانی
نیو یارک کے ایک پاکستانی گھرانے سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ نافعہ اکرام کو ایک سال قبل انکے گھر کے سامنے تیزاب کے حملے کا نشانہ بنایا گیا مگر آج تک حملہ آور کی شناخت نہیں ہو سکی۔ نافعہ اور انکے والدین انصاف کے منتظر تو ہیں مگر نافعہ اس حادثے سے ایک نئی مزید پڑھیں
‘مستحکم پاکستان امریکہ کی اپنی قومی سلامتی کے مفاد میں ہے’
حالیہ کچھ ماہ میں پاکستان میں دہشت گردی کے حملوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان میں دولت اسلامیہ کے بڑھتے ہوئے حملوں کو واشنگٹن میں سیکیورٹی ماہرین کیسے دیکھ رہے ہیں؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کی بروکنگ انسٹی ٹیوٹ کے تجزیہ کار مائىکل او ہینلن سے گفتگو میں۔
فلپائن میں سیلابوں اور لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتیں 123 ہو گئیں
منیلا: فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلابوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 123 ہو گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ شدید طوفانی صورتحال نے فلپائن کے ایک بڑے حصے کو متاثر کیا ہے۔ رواں برس سمندری طوفان میگی فلپائن سے ٹکرانے والا پہلا سائیکلون ہے۔ سات ہزار چھ سو جزائر پر مشتمل مزید پڑھیں
کیا شوبز ستاروں کو سیاست پر رائے دینی چاہیے؟ فن کاروں کی رائے منقسم
کراچی — فن کار سوشل میڈیا پر اکثر سماجی مسائل اور دیگر موضوعات پر بات کرتے ہیں لیکن گزشتہ دنوں پاکستان کی سیاسی صورتِ حال پر بیشتر اداکاروں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اداکار فیصل قریشی ، ہمایوں سعید اور ماہرہ خان سمیت متعدد فن کاروں نے سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے مزید پڑھیں
مداحوں کا انتظار ختم: عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی ممبئی میں شادی
ویب ڈیسک — بالی وڈ کی مشہور اداکار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور جمعرات کو ممبئی میں بالآخر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہے ہیں۔ شادی کی تمام تر تیاریاں مکمل ہیں اور اب بس مداحوں کو عالیہ اور رنبیر کی شادی کی تصاویر کا انتظار ہے۔ بدھ کو رنبیر کپور کی والدہ مزید پڑھیں
نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں کسی سازش کا ذکر نہیں ہے: ترجمان پاکستان فوج
ویب ڈیسک — افواجِ پاکستان کے ترجمان میجر جنرل بابر افتحار نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب مارشل نہیں لگے گا، پاکستان کی بقاصرف اور صرف جمہوریت میں ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نہ تو ایکسٹینشن چاہتے ہیں اور نہ ہی قبول کریں گے۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو ملنے والے مزید پڑھیں