لاہور — وزیراعظم شہباز شریف کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ افہام و تفہیم کی سیاست کرتے ہیں اور محاذ آرائی کے بجائے اسٹیبلشمنٹ کو ساتھ لے کر چلنے کے حامی رہے ہیں۔ سیاسی داؤ پیچ سے زیادہ شہباز شریف ایک اچھے منتظم کی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ خاندان کے کاروبار میں بھی انتطامی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے کے سامنے تحریک انصاف کے حامیوں کا مظاہرہ
No media source currently available
کیف: روسی فوج نے ہمیں اسکول کی بیسمنٹ میں بند کر دیا، جہاں لوگ ایک ایک کر کے مرتے رہے
ویب ڈیسک — روسی فوج نے کیف کے ایک گاؤں کے 300 سے زائد افراد کو اسکول کی بیسمنٹ میں بند کر دیا تھا۔ اس گاؤں کا نام یہودنے بتایا جاتا ہے، جو کیف سے 140 کلومیٹر (87 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ گاؤں کے مکینوں نے ایسو سی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ مزید پڑھیں
البغدادی نے امریکی یرغمالی کائلہ مولر کو زیادتی کا نشانہ بنایا، یزیدی خاتون کا الزام
ویب ڈیسک — اسلامک اسٹیٹ کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی نے امریکی امدادی کارکن کائلہ مولر کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور دھمکی دی تھی کہ فرار ہونے کی کوشش کی تو جان سے ماردیا جائے گا۔ اس بات کی گواہی پیر کو ایک نوجوان یزیدی خاتون نے دی ہے اور بتایا ہے کہ مزید پڑھیں
بروکلین میٹرو اسٹیشن میں حملے کے شبہے میں گرفتار شخص پر کیس درج
امریکہ کے شہر نیویارک کے علاقے بروکلین میں ایک میٹرو اسٹیشن پر ایک روز قبل دس لوگوں کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے کے شبے میں گرفتار شخص پر بدھ کے روز دہشت گردی کا مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔ نیویارک کے مشرقی ڈسٹرکٹ کے اٹارنی بریون پیس نے بدھ کے روز ایک پریس مزید پڑھیں
امریکہ کی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو مبارکباد، نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کا عزم
ویب ڈیسک — امریکہ نے پاکستان کے نو منتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ واشنگٹن اسلام آباد حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 75 برسوں کے مزید پڑھیں
امریکہ میں ارب پتیوں پر نئے ٹیکس کی تجویز
No media source currently available
امریکہ میں ارب پتیوں پر نئے ٹیکس کی تجویز
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے آئندہ بجٹ میں دس کروڑ ڈالر سے زیادہ دولت رکھنے والے گھرانوں پر کم ازکم 20 فی صد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ ملک میں اس وقت ارب پتی افراد اپنی مجموعی آمدنی پر اوسطاً آٹھ فی صد ٹیکس دیتے ہیں۔ ماہرین سمجھتے ہیں کہ اس مزید پڑھیں
صومالیہ ، شدید قحط سے لاکھوں جانوں کو خطرات لاحق
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ صومالیہ قحط کی دھانے پر کھڑا ہے۔ عالمی ادارے کی ایجنسیوں کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ مشرقی افریقی ملک میں دہائی کی بدترین خشک سالی ہے،جس سے لاکھوں بچے بھوک کی وجہ سے لقمہ اجل بن سکتے ہیں۔ صومالیہ اکثر خشک سالی کا مزید پڑھیں
کورونا قوانین کی خلاف ورزی پر برطانیوی وزیر اعظم کو جرمانہ
لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزیراعظم کو کورونا قوانین کی خلاف ورزی کے الزامات ثابت ہونے پر جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق کورونا لاک ڈاؤن کے دوران اپنی رہایش گاہ پر پارٹیاں کرنے پر بورس جانسن پرجرمانہ عائد کیا گیاہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن اوران کی اہلیہ پرلاک ڈاؤن کے دنوں مزید پڑھیں