واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارت پر براہِ راست غیر معمولی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکا کی نگرانی میں اضافہ ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انٹونی بلنکن نے امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور وزیر دفاع راج ناتھ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرین کا جرمن چانسلر کو دورے کی اجازت دینے سے انکار
کیف: یوکرین نے جرمنی کے چانسلر فرینک والٹر سٹیمینر کو دورے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن چانسلر، پولینڈ، ایسٹونیا، لیٹویا کے سربراہوں کے ساتھ کیف جانا چاہتے تھے۔ جرمن چانسلر کا اس متعلق کہنا تھا کہ میں تیار تھا مگر تسلیم کرنا پڑے گا کہ کیف ایسا نہیں چاہتا مزید پڑھیں
پاکستان میں حکومت کی تبدیلی دنیا کے لیے کتنی اہم ہے؟
ویب ڈیسک — پاکستان میں حکومت تبدیل ہونے کے بعد دنیا اقتصادی اور خارجہ پالیسی میں آنے والی ممکنہ تبدیلیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے اور مستقبل میں خطے اور عالمی سطح پر ان کے اثرات بھی زیرِ بحث ہیں۔ امریکہ اور ایشیائی خارجہ امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ روایتی طور پر مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں پرتشدد حملے کیوں بڑھ رہے ہیں؟
پشاور — خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں حالیہ اضافے پر مختلف حلقوں نے تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں سرگرم تمام عسکریت پسند گروہوں کے خلاف بلاتفریق اور مؤثر کارروائیوں کے ذریعے ہی ان واقعات کی روک تھام ممکن ہے۔ افغانستان میں گزشتہ سال اگست میں طالبان مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ: پنجاب میں وزیراعلیٰ کا انتخاب 16 اپریل سے قبل کرنے کی استدعا مسترد
لاہور — عدالتِ عالیہ لاہور نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب 16 اپریل کو کرانے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخاب ڈپٹی اسپیکر کرائیں گے جس کے لیے اسمبلی کا تمام عملہ اُن کی معاونت کرے گا۔ لاہورہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی اجلاس کی طلبی اور وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے مزید پڑھیں
لڑکیوں کی تعلیم پر طالبان کی پابندی کا کوئی مذہبی جواز نہیں: مسلم اسکالرز
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی ثانوی تعلیم پر پابندی کے بارے میں مسلم اسکالرز اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ صنفی بنیاد پر تعلیم پر پابندی کا کوئی مذہبی جواز نہیں ہے۔ طالبان کی جانب سے خواتین اور لڑکیوں کی ثانوی تعلیم مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 اپریل 2022
No media source currently available
شہرت سے اقتدار کا سفر طے کرنے والے سلیبرٹیز
کراچی — پاکستان میں شہباز شریف کے بطور وزیرِ اعظم حلف اٹھاتے ہی سابق کرکٹر اور وزیرِ اعظم عمران خان کا دورِ حکومت اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ ملک کی تاریخ میں وہ پہلے ایسے شخص تھے جنہوں ںے کھیل کے میدان سے سیاست میں قدم رکھا اور وزارتِ عظمیٰ کے منصب تک پہنچے۔ البتہ مزید پڑھیں
ویو 360 | وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ بنانے کے لیے اتحادیوں سے مشاورت جاری | بدھ، 13 اپریل 2022 کا پروگرام
No media source currently available
کیا دل کے مریض روزہ رکھ سکتے ہیں؟
No media source currently available