لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی عدالت نے داعش سے متاثر نوجوان کو پارلیمان کے رکن ڈیوڈ ایمس کے قتل کا مجرم قرار دے دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مجرم صومالیہ کے سابق وزیراعظم کے میڈیا مشیر کا بیٹا ہے۔ 26 سالہ علی حربی علی نے گزشتہ سال اکتوبر میں ایک حملے میں ڈیوڈ ایمس پر چاقو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی آئی ٹی کمپنی کا 100 ملازمین کو گاڑیوں کا تحفہ
چنائے (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی شہر چنائے کی ایک آئی ٹی کمپنی نے اپنے 100 ملازمین کو گاڑیوں کا تحفہ دے دیا۔ آئیڈیاز ٹوآئی ٹی نامی کمپنی نے اپنی کامیابی اور نمو میں ملازمین کی شراکت داری کے بدلے انہیں انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل چنائے ہی کی ایک مزید پڑھیں
نائیجیریا : مسلح افراد کا دیہات پر دھاوا‘ 70 افراد قتل
ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں مسلح افراد نے دیہات پر دھاوابول کر 70 افراد کو قتل کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نائیجیریا میں پلاٹو صوبے میں 12 سے زائد مسلح افراد نے کارروائی کرکے کئی شہریوںکو اغوا بھی کیا۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں 70سے زیادہ افراد کو بے دردی سے قتل مزید پڑھیں
ـ15 یورپی ممالک کا فلسطین کے لیے فوری امداد کا مطالبہ
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے 15 رکن ممالک نے یورپی کمیشن سے فلسطین کے لیے ہنگامی امداد کی فراہمی میں تیزی لانے کا مطالبہ کردیا۔ آئرلینڈ میں قیادت میں یورپی یونین کے ممالک کے ایک گروپ نے فلسطین کے لیے یورپی یونین کی جانب سے امداد کی فراہمی میں مسلسل تاخیر پر خدشات کا مزید پڑھیں
بھارت ، مسلم کش فسادات کے بعد کرفو نافذ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی ریلیوں کے دوران مسلمانوں پر حملوں کے بعد حکومت نے جزی کرفیو نافذ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مذہبی تہوار کے دوران مسلم کش فسادات کے بعد پولیس نے ایک قصبے میں کرفیو نافذ کردیا۔ اس کے علاوہ ریاست گجرات ، مدھیہ پردیش اور جھاڑ مزید پڑھیں
فلسطینیوں کی مزاحمت کے سامنے ناکام ہو گئے ، اسرائیل کا اعتراف
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی انٹیلی جنس سروس شن بیت کے سابق افسر نے ناکامیوں کا راز فاش کر دیا۔ رام اللہ کے علاقے کے سابق افسر گونن بین یتزاک نے کہا کہ حالیہ عرصے کے دوران اسرائیل پر ہونے والے حملوں سے واضح ہوتا ہے کہ اسرائیلی سیکورٹی سسٹم فلسطینی مزاحمت کے سامنے مزید پڑھیں
تُرک امدادی تنظیم کی جانب سے شام میں 30لاکھ روٹیاں فراہم
انقرہ: تُرک امدادی تنظیم آئی ایچ ایچ کا اہلکار شام میں روٹیوں کا پیکٹ فراہم کررہا ہے انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک تنظیم آئی ایچ ایچ نے رمضان المبار کے دوران شام میں 30لاکھ روٹیاں تقسیم کیں۔ خیراتی ادارے کے ترجمان نے بتایا کہ شام میں شہری اشیائے ضرورت سے محروم ہیں۔ ان حالات میں انہیں مزید پڑھیں
فلپائن میں سمندری طوفان آگاٹون سے 14 افراد ہلاک
منیلا: فلپائن میں طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر افراد کو بچانے کے لیے امدادی ٹیمیں سرگرم ہیں منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں سمندری طوفان آگاٹون کے باعث تودے گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقامی حکام نے بتایا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں سے طوفان میں ہلاک ہونے والے افراد مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ: روزے داروں کی خدمت کیلیے نوعمر رضاکار سرگرم
مکہ مکرمہ : سعودی رضا کار نوجوان مسجد الحرام میں افطار کے دوران روزے داروں کی خدمت کررہے ہیں مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین میں روزے داروں کی خدمت کے لیے نوعمر رضاکار تعینات کردیے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی اسکاؤٹ بوائز نے کورونا وائرس کے باعث 2سال کے وقفے کے بعد دوبارہ مزید پڑھیں
لبنان : اسلحہ ڈپو میں دھماکے سے ایک ہلاک ‘ 7افراد زخمی
بیروت: لبنان کے اسلحہ ڈپو میں دھماکے کے بعد تباہی کا منظر بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے جنوبی علاقے صیدا میں قائم اسلحہ ڈپو میں خوفناک دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور7زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکا دارالحکومت بیروت سے تقریبا مزید پڑھیں