شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات، ’وہ جانتے ہیں کہ کون سا شخص اور ادارہ اہم ہے‘

لاہور —  وزیراعظم شہباز شریف کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ افہام و تفہیم کی سیاست کرتے ہیں اور محاذ آرائی کے بجائے اسٹیبلشمنٹ کو ساتھ لے کر چلنے کے حامی رہے ہیں۔ سیاسی داؤ پیچ سے زیادہ شہباز شریف ایک اچھے منتظم کی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ خاندان کے کاروبار میں بھی انتطامی مزید پڑھیں

امریکا اور بھارت نے پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف پائیدار اور ٹھوس کارروائی کا مطالبہ کردیا

امریکا اور بھارت نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ’فوری، پائیدار اور ٹھوس کارروائی‘ کرے کہ اس کے زیر انتظام کوئی بھی علاقہ دہشت گرد حملوں کے لیے استعمال نہ ہو۔ بھارت میں امریکی سفارت خانے اور قونصل کی جانب سے مشترکہ مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک سیاسی جماعت پر دوسری سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے، امریکا

واشنگٹن: وزیر اعظم شہباز شریف نے چین سے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے امریکا اور بھارت کے ساتھ تعاون کی ضرورت کا اعادہ کیا ہے جبکہ امریکا نے کہا ہے کہ ہم ایک سیاسی جماعت پر دوسری سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں نیوز بریفنگ مزید پڑھیں

الخلیل ،اسرائیلی پولیس نے گولی مار کر ایک فلسطینی کو شہیدکردیا

مقبوضہ بیت المقدس :الخلیل سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع عسقلان میں اسرائیلی پولیس نے گولی مار کر شہید کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق40 سالہ فلسطینی شہری نے شہادت سے قبل ایک اسرائیلی افسر کو چاقو مارا تھا،شہری کی مشکوک حرکات پر تفتیش کی مزید پڑھیں

نیویارک سب وے اسٹیشن پر دھماکہ اور فائرنگ ‘ 5 افراد ہلاک‘29 زخمی

نیویارک: امریکی ریاست نیویارک سٹی سب وے اسٹیشن پر ایک شخص نے دھماکا اور اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 29زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیویارک فائر ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے متعدد بم بھی برا?مد ہوئے ہیں، فائرنگ سے زخمی افراد مزید پڑھیں

ایران میں افغان مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک کیخلاف افغانستان میں مظاہرے

تہران/ کابل :افغان پناہ گزینوں کا ایران میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مبینہ تشدد و غیر انسانی سلوک کے خلاف افغانستان میں مقامی لوگوں کی جانب سے ایران کے خلاف احتجاج و مظاہرہ کئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مرکز میں ایرانی سفارتخانے کے باہر 200 سے زائد افغان مزید پڑھیں

جنگ بندی کے11 دنوں میں یمن میں حوثی ملیشیا کی 1230 خلاف ورزیاں

صنعاء :یمنی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے مآرب، تعز، الجوف، حجہ، الضالع اور صعدہ کی گورنریوں میں لڑائی کے تمام محاذوں اور محوروں پر مسلسل گیارہویں روز اقوام متحدہ کی جنگ بندی کے بعد حوثیوں کی جنگ بندی کی 1,230 خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل عبدہ مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں پھر اضافہ

واشنگٹن :عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا، جس کے بعد برینٹ خام تیل 4 ڈالر 25 سینٹ اضافے سے 105.23 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی مزید پڑھیں

لڑکیوں کی تعلیم پر طالبان کی پابندی کا کوئی مذہبی جواز نہیں: مسلم اسکالرز

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی ثانوی تعلیم پر پابندی کے بارے میں مسلم اسکالرز اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ صنفی بنیاد پر تعلیم پر پابندی کا کوئی مذہبی جواز نہیں ہے۔ طالبان کی جانب سے خواتین اور لڑکیوں کی ثانوی تعلیم مزید پڑھیں