ماحولیاتی تبدیلی بے گھر بھی کر سکتی ہے!

ویب ڈیسک —  کرہ ارض پر ماحولیاتی تبدیلی کے تمام تر اثرات انسانی زندگی پر پڑ رہے ہیں اور ماہرین مسلسل خبردار کر رہے ہیں کہ انسان نے اپنا رہن سہن نہ بدلا اور اپنے ماحول کو بچانے کی کوشش نہ کی تو رفتہ رفتہ زندگی ہی معدوم ہوتی جائے گی۔ماحولیاتی تبدیلی پر یقین نہ مزید پڑھیں

شادی کے بعد نام تبدیل کیا جائے یا نہیں؟

سال دو ہزار چھ کی بات ہے شادی کے بعد مجھے دبئی منتقل ہونا تھا۔ آس پاس لوگوں نے مشورہ دیا کہ شناختی کارڈ پر نام تبدیل کروالو ورنہ سپاؤز ویزہ ملنے میں مشکل ہوگی۔ چونکہ ہمیں آگے امریکی امیگریشن کے لیے بھی اپلائی کرنا تھا اس لیے میں نے اس تجویز پہ عمل کیا مزید پڑھیں

شنگھائی میں سخت لاک ڈاؤن، امریکہ نے شہر سے غیر ضروری عملہ واپس بلا لیا

ویب ڈیسک —  شنگھائی چین کا ایک گنجان آباد شہر ہے اوردنیا کے نقشے پر ایک متمول شہرکی حیثیت سے اپنی شناخت رکھتا ہے۔ مگر چین میں کووڈ 19 کے خلاف قطعاً رعایت نہ کرنے یا "زیرو کووڈ” پالیسی پر عملدرآمد کے طریقے یہاں زندگی میں ناگواری کا عنصر بڑھاتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ ماہ مزید پڑھیں

پاکستان میں 2021 میں سیاسی، مذہبی، صحافتی آزادیاں مجروح ہوئیں: سالانہ انسانی حقوق رپورٹ

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ سال 2021ء میں انسانی حقوق کا احاطہ کرتی رپورٹ میں پاکستان سے متعلق بہتر صفحات پر مبنی چیپٹر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصویر پیش کی گئی مزید پڑھیں

نیویارک سب وے سٹیشن پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی

ویب ڈیسک —  منگل کے روز نیویارک شہر میں بروکلین کے ایک زیرِ زمین ٹرین سٹیشن پر تعمیراتی مزدوروں کی جیکٹ اور گیس ماسک پہنے ایک شخص نے فائرنگ کر دی جس سے انتہائی رش کے ان اوقات میں ٹرین سٹیشن پر موجود کم از کم 17 افرادگولی لگنے سے زخمی ہوئے، جن میں سے مزید پڑھیں

امسال 65سال سے کم عمر کے عازمین حج کریںگے

ریاض(اے پی پی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ رواں سال 65سال سے کم عمر کے عازمین کو حج کرنے کی اجازت ہو گی۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے بتایا ہے کہ رواں سال حج کے موقع پر سعودی عرب کے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کی مزید پڑھیں