نئی دہلی — امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے بھارت میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ اس صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ بلنکن نے اپنے بیان میں بھارت میں بعض ریاستی حکومتوں، پولیس اہل کاروں اور جیل انتظامیہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جیل سے فرار ہونیوالے فلسطینی قیدیوں کو 22 اپریل کو سزا سنائے جانے کا امکان
مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی عدالت نے گذشتہ برس جیل سے فرار ہونے والے چھ فلسطینی اسیران کے خلاف جاری ٹرائل کا 22 اپریل کو فیصلہ سنانے کا عندیہ دیدیا۔ اسرائیلی پراسیکیوشن نے چھ فلسطینیوں یعقوب قادری، ایھم کممجی، محمود العارضہ،مناضل انفیعات، محمد العارضہ، اور زکریا الزبیدی کے جیل سے فرار کے بعد دوبارہ پکڑے مزید پڑھیں
صدر بائیڈن اور وزیرِاعظم مودی کے درمیان گفتگو ‘تعمیری اور مفید’ تھی: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — صدر جوبائیڈن نے پیر کے روز ویڈیو لنک کے ذریعے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ بات چیت کی، جس کےدوران دونوں ملکوں کی مشترکہ اقدار کو نمایاں کیا گیا۔ یہ بات چیت ایسے میں ہوئی ہے جب امریکہ نے بھارت اور دیگر ملکوں سے مطالبہ کر رکھا ہے کہ وہ مزید پڑھیں
ممبئی کو 2050 تک جنوبی ایشیا کا پہلا کاربن نیوٹرل شہر بنانے کا منصوبہ
آنجنا پسریچا، ممبئی — بھارت کے مالیاتی مرکز، ممبئی کو 2050ء تک ایک ایسا شہر بنانے لیے ایک پرعزم ماحولیاتی منصوبہ وضع کیا گیا ہے جہاں کاربن کا اخراج اور استعمال برابر ہوگا، یعنی شہر جتنی کاربن پیدا کرے گا، اتنی ہی جذب یا استعمال بھی کرے گا جس سے فضا میں مضر کاربن گیسوں مزید پڑھیں
شہباز شریف کی تقریبِ حلف برداری میں صدر اور آرمی چیف غیر حاضر، بطور وزیرِ اعظم پہلا انتظامی حکم جاری
اسلام آباد — مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پیر کو پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھاںے کے بعد بطور وزیرِ اعظم پہلے انتظامی حکم کے طور پر توقیر شاہ کو اپنا پرنسپل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف نے مزید پڑھیں
‘نو عمران، نو ریمیٹنسز’: کیا عمران حکومت کے خاتمے کے بعد ‘اوورسیز’ پاکستانی ترسیلاتِ زر بھیجنا بند کر دیں گے؟
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان کے سابق وزیرِاعظم عمران خان کو اقتدار سے علیحدہ کیے جانے کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں میں تحریکِ انصاف کے حامیوں کے مظاہروں کے دوران کچھ لوگ ‘نو عمران، نو ریمیٹنسز’ کے نعرے لگاتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔ بیرونِ ملک مقیم تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں کا دعویٰ ہے مزید پڑھیں
عمران خان کی حکومت نے جو معاشی غلطیاں کیں اس کا ازالہ کریں گے: اسحاق ڈار
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان کے سابق وزیرِ خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے وہ جانتے ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت نے معاشی معاملات میں کہاں غلطیاں کی ہیں، ان غلطیوں کا ازالہ کریں گے اور معیشت کو ٹریک پر لائیں گے۔ وائس آف امریکہ سے بات کرتے مزید پڑھیں
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ: بابر اعظم دوسری مرتبہ اعزاز اپنے نام کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ‘آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ’ قرار پائے ہیں اور وہ یہ اعزاز دوسری مرتبہ اپنے نام کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ بابر اعظم رواں برس مارچ میں اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت اس ماہ کے بہترین کھلاڑی قرار پائےجس میں آسٹریلیا مزید پڑھیں
‘آر آر آر’ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی تیسری بھارتی فلم بن گئی
ویب ڈیسک — بھارت کے فلم ساز ایس ایس راجامولی کی فلم ‘آر آر آر’ نے بھارت سمیت دنیا بھر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں اور یہ بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ ‘آر آر آر’ نے ریلیز ہونے کے بعد18دنوں میں مزید پڑھیں
بھارت: ہندوئوں کی مسلمانوں کے گھروں میں گھس کر لوٹ مار
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی 4ریاستوں میں فسادات میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی ریاستوں مدھیہ پردیش، گجرات،جھاڑکھنڈ اورمغربی بنگال میں ہندوانتہاپسندوں نے مذہبی ریلی کے دوران مسلمانوں کے گھروں اوردکانوں پرحملے کیے اورلوٹ مارکے بعد آگ لگا دی۔ ہندوانتہاپسندوں نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے گھروں میں مزید پڑھیں