سری لنکا میں ادویہ کی قلت سے اموات کا خدشہ

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں دوائیں ختم ہونے کے باعث بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خطرہ منڈلانے لگ گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ڈاکٹروں نے متنبہ کیا ہے کہ اسپتالوں میں زندگی بچانے والی دوائیں ختم ہوچکی ہیں۔ اگر فوری طور پر طبی امداد نہ دی گئی تو اس سے کہیں زیادہ اموات ہوسکتی مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کولگام میں مزید 2کشمیری نوجوان شہید

سرینگر (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران پیر کوضلع کولگام میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کوشہید کر دیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کربت پورہ میں مزید پڑھیں

یاسین ملک و دیگر کشمیری رہنمائوںپر 18 اپریل کوفردجرم عاید کی جائیگی

نئی دہلی/ سرینگر (صباح نیوز) بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی خصوصی عدالت میںجموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک، حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ،حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ سمیت 11 کشمیری رہنمائوں کے خلاف 18پریل کو باقاعدہ فردجرم عاید کی جائے گی ۔ ان رہنمائوں مزید پڑھیں

مودی ‘ اردوان کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

نئی دہلی‘بیجنگ‘اسلام آ باد (آئی این پی )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ مبارک ہو، بھارت دہشت گردی سے پاک خطے میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے، بھارت کی خواہش ہے کہ خطے میں امن اوراستحکام ہو تاکہ ہم ترقیاتی چیلنجزاور لوگوں مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ میں اعتکا ف پر پابندی، 5 نمازی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے علاقے جنین میں مشتعل شہریوں نے ٹائر جلارکھے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے رمضان کے دوران مسجد اقصیٰ میں اعتکا ف پر پابندی عائد کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب شیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ ہم صہیونی فیصلے کو مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: غداری کے الزام میں صحافی گرفتار

ہانگ کانگ میں غداری کے الزام کے تحت صحافی کی گرفتاری کے خلاف شہری احتجاج کررہے ہیں ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ کی پولیس نے ملک سے غداری کے الزام میں صحافی کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ایک مضمون لکھا تھا،جس میں لوگوں کو بغاوت مزید پڑھیں

جرمنی میں روسی شہریوں سے امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج

برلن: جرمنی میں روسی شہریوں سے امتیازی سلوک کے خلاف ریلی نکالی جارہی ہے برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمنی میں روسی شہریوں سے امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں مقامی باشندوں نے روسی جھنڈوں کے ساتھ مظاہر ے کے دوران یورپی ممالک میں روسیوں کے ساتھ امتیازی سلوک مزید پڑھیں

تیونس میں صدر قیس سعید کی آمریت کے خلاف احتجاج

تیونس سٹی: تیونس کے شہری صدر قیس سعید کی آمریت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں تیونس(انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں صدر قیس سعید کی آمریت کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ قیس سعید نے گزشتہ ماہ پارلیمان کو تحلیل کرنے کے بعد سے ملک میں شخصی حکومت نافذ کررکھی ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب کی جانب سے صومالیہ میں امداد تقسیم

موغادیشو: صومالیہ میں شاہ سلمان امدادی مرکز کے تحت شہریوں میں امداد تقسیم کی جارہی ہے موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے صومالیہ میں بھوک کے شکار افراد میں امداد تقسیم کی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق شاہ سلمان امدادی مرکزکی جانب سے صومالی شہریوں میں راشن کے ڈبے تقسیم کیے گئے۔ اس مزید پڑھیں