عمران خان کی طرف سے ان کی حکومت گرانے میں بیرونی سازش کے الزامات پر بھارت میں خدمات سرانجام دینے والے سابق امریکی سفیر کینتھ جسٹر نے وائس آف امریکہ کے انشومن آپٹے سے گفتگو میں کہا کہ امریکہ دنیا کے تمام ممالک کے سامنے اپنا نقطہ نظر پیش کرتا ہے لیکن اپنی مرضی ان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
‘عمران خان نئی حکومت کو سکون کا سانس نہیں لینے دیں گے’
امریکی تجزیہ کار مائیکل کوگل مین پاکستان میں پہلی بار کسی وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی کامیاب تحریک کے ذریعے ہٹائے جانے کو تاریخی قرار دینے کے ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی اور یہ کہ وہ امریکی سازش کا اپنا بیانیہ جاری مزید پڑھیں
بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کے مسلمانوں پرحملے
نئی دہلی :بھارت کی 4ریاستوں میں مسلم کش فسادات میں ایک شخص ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے‘بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا‘دہلی کی جواہرلعل نہرو یونیورسٹی میں مسلمان طلبا کے گوشت سے بنی ڈشز کھانے پرپابندی کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمان طلبا پرپولیس کا تشدد ‘16طلبا زخمی ‘متعدد مسلمان طلبا مزید پڑھیں
45 لاکھ سے زائد یوکرینی باشندے ملک چھوڑ چکے ہیں، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے آغاز کے بعد سے اب 45 لاکھ سے زائد یوکرینی باشندے جان بچانے کے لیے اپنا ملک چھوڑ چکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے کہا کہ سب سے زیادہ 25 لاکھ یوکرینی ہمسایہ ملک پولینڈ پہنچے ہیں جبکہ مزید پڑھیں
بھارت کی چارریاستوں میں مسلمانوں پرحملے، ایک شخص جاں بحق
نئی دہلی: بھارت کی چارریاستوں میں مسلم کش فسادات میں ایک شخص جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاستوں مدھیہ پردیش، گجرات،جھاڑکھنڈ اورمغربی بنگال میں ہندوانتہاپسندوں نے مذہبی ریلی کے دوران مسلمانوں کے گھروں اوردکانوں پرحملے کئے اورلوٹ مارکے بعد آگ لگا دی۔ہندوانتہاپسندوں نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں
سری لنکا کے اسپتالوں سے دوائیں تقریبا ختم ہوچکی ہیں، ڈاکٹروں کی تنبیہ
کولمبو: سری لنکا میں ڈاکٹروں نے متنبہ کیا ہے کہ زندگی بچانے والی دوائیں تقریبا ختم ہوچکی ہیں۔ ملک کے اقتصادی بحران کے سبب اس سے کہیں زیادہ اموات ہوسکتی ہیں جتنی کورونا وائرس کی وبا سے ہوئی تھیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سری لنکا میڈیکل ایسوسی ایشن (ایس ایل ایم اے) نے کہاکہ ملک بھر مزید پڑھیں
ایلون مسک کا ٹوئٹر بورڈ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ
نیویارک: دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ٹوئٹر کے بورڈ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے ٹوئٹر کے سی ای او پیراگ اگروال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایلون مسک نے اپنا فیصلہ اسی مزید پڑھیں
سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد سیاسی بحران بھی عروج پر
کولمبو: سری لنکا میں جاری معاشی بحران کے بعد سیاسی بحران بھی عروج پر پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خراب ملکی صورتحال پر عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل مظاہرین نے صدر راجا پکسے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ رواں ہفتے مزید پڑھیں
بھارت کی 4 ریاستوں میں ہندو انتہا پسندوں کے مسلمانوں پرحملے، ایک شخص جاں بحق
نئی دہلی: بھارت کی 4ریاستوں میں مسلم کش فسادات میں ایک شخص ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاستوں مدھیہ پردیش، گجرات، جھاڑکھنڈ اورمغربی بنگال میں ہندو انتہا پسندوں نے مذہبی ریلی کے دوران مسلمانوں کے گھروں اوردکانوں پرحملے کئے اورلوٹ مارکے بعد آگ لگا دی۔ ہندوانتہاپسندوں نے پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ ، دو فلسطینی خواتین ہلاک
رملہ: اسرائیلی فوجیوں نے گزشتہ روز مغربی کنارے کے علاقے میں دو مختلف واقعات کے دوران دو فلسطینی خواتین کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ ملکی میڈیا کے مطابق ایک خاتون کو ہیبرون کی سرحدی چیک پوسٹ پر ایک اسرائیلی فوجی نے اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب اس نے اس پر چاقو مزید پڑھیں