ایلون مسک کا ٹوئٹر بورڈ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

نیویارک: دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ٹوئٹر کے  بورڈ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے ٹوئٹر کے سی ای او پیراگ اگروال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایلون مسک نے اپنا فیصلہ اسی مزید پڑھیں

سری لنکا کے اسپتالوں سے دوائیں تقریبا ختم ہوچکی ہیں، ڈاکٹروں کی تنبیہ

کولمبو: سری لنکا میں ڈاکٹروں نے متنبہ کیا ہے کہ زندگی بچانے والی دوائیں تقریبا ختم ہوچکی ہیں۔ ملک کے اقتصادی بحران کے سبب اس سے کہیں زیادہ اموات ہوسکتی ہیں جتنی کورونا وائرس کی وبا سے ہوئی تھیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سری لنکا میڈیکل ایسوسی ایشن (ایس ایل ایم اے) نے کہاکہ ملک بھر مزید پڑھیں

بھارت کی چارریاستوں میں مسلمانوں پرحملے، ایک شخص جاں بحق

نئی دہلی: بھارت کی چارریاستوں میں مسلم کش فسادات میں ایک شخص جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاستوں مدھیہ پردیش، گجرات،جھاڑکھنڈ اورمغربی بنگال میں ہندوانتہاپسندوں نے مذہبی ریلی کے دوران مسلمانوں کے گھروں اوردکانوں پرحملے کئے اورلوٹ مارکے بعد آگ لگا دی۔ہندوانتہاپسندوں نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

45 لاکھ  سے زائد یوکرینی باشندے ملک چھوڑ چکے ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے آغاز کے بعد سے اب 45 لاکھ سے زائد یوکرینی باشندے جان بچانے کے لیے اپنا ملک چھوڑ چکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے کہا کہ سب سے زیادہ 25 لاکھ یوکرینی ہمسایہ ملک پولینڈ پہنچے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کے مسلمانوں پرحملے

نئی دہلی :بھارت کی 4ریاستوں میں مسلم کش فسادات میں ایک شخص ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے‘بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا‘دہلی کی جواہرلعل نہرو یونیورسٹی میں مسلمان طلبا کے گوشت سے بنی ڈشز کھانے پرپابندی کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمان طلبا پرپولیس کا تشدد ‘16طلبا زخمی ‘متعدد مسلمان طلبا مزید پڑھیں

نئی حکومت کو کن معاشی چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے؟

کراچی —  پاکستان میں وزیراعظمِ عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی پیش کردہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد سیاسی منظر نامے پر چھائی بے یقینی میں کچھ کمی واقع ہوئی ہے لیکن ملک کے معاشی مستقبل کے بارے میں اب بھی کئی سوالوں کے جواب واضح نہیں ہیں۔ ہفتہ اور اتوار پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے خلاف اتوار کی شب ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔ پارٹی سربراہ کی کال پر تحریک انصاف کے کارکن مقرر کردہ مقامات پر جمع ہوئے اور اپنے قائد سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ عمران خان نے آٹھ اپریل کو مزید پڑھیں

عمران حکومت کا خاتمہ: تحریکِ انصاف کےکارکن سراپا احتجاج، اپوزیشن اتحاد کا جشن

ویب ڈیسک —  سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے ریلیاں نکالیں اور شدید احتجاج کیا۔ دوسری جانب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں کے کارکنوں نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ پاکستان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: تیمر گرہ کی مسجد پر پی ٹی آئی کےمشتعل کارکنوں کا حملہ، خطیب سمیت 5 افراد زخمی

پشاور —  صوبۂ خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع لوئر دیر کے انتظامی اور تجارتی مرکز تیمرگرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے مسجد اور اس سے متصل مدرسے پر حملہ کرکے خطیب سمیت 5 افراد کو زخمی کر دیا۔ عینی شاہدین اور پولیس اہل کاروں کے مطابق تیمرگرہ میں احتجاج کے مزید پڑھیں