ویب ڈیسک — پاکستان میں جہاں سوشل میڈیا پر عمران خان کی حکومت کے خاتمے پر مختلف ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہے ہیں وہیں عمران خان کی ٹیم کے ہی رکن علی محمد خان کے بارے میں بھی سوشل میڈیا پر بات کی جار ہی ہے۔ مختلف صارفین بالخصوص پی ٹی آئی کے حامی ان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شہباز شریف: لاہور کی کاروباری شخصیت سے وزارتِ عظمیٰ تک کا سفر
ویب ڈیسک — پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیرِ اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ لاہور میں 23 ستمبر 1951 کو آنکھ کھولنے والے شہباز شریف نے لاہور میں ہی ابتدائی تعلیم حاصل کی اور لاہور کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ اپنے بڑے بھائی اور مزید پڑھیں
پاکستان میں ‘ٹوئٹر وار’: نئی حکومت اور جنرل باجوہ کے خلاف ٹرینڈزپر لاکھوں ٹوئٹ
ویب ڈیسک — پاکستان میں جاری سیاسی گرماگرمی سوشل میڈیا پر چلنے والے ٹرینڈ ز سے بھی عیاں ہے۔ ایک طرف ملک میں انتقالِ اقتدار کا عمل جاری ہے تو وہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سابق حکومت، نئی حکومت اور آرمی چیف سے متعلق کئی ٹرینڈز گردش کر رہے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 اپریل 2022
No media source currently available
ویو 360 | پاکستانی معیشت کی مخدوش صورت حال، کیا آئى ایم ایف کا ایک اور پروگرام ہی واحد حل ہے | پیر، 11 اپریل2022 کا پروگرام
No media source currently available
ع مطابق | شادی کے بعد میرا نام کیا ہوگا؟ | 11 اپریل، 2022
No media source currently available
نیوز بلیٹن 2021-11-04
d
پاکستان میں اقتدار کی تبدیلی، بھارت کو نئی حکومت سے کیا امید ہو سکتی ہے؟
نئی دہلی — بھارت پاکستان میں عمران خان کی حکومت کے خاتمے اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے وزیرِ اعظم کے منصب پر فائز ہونے کی سرگرمیوں پرگہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ مبصرین کے مطابق بھارت محتاط انداز میں تعلقات میں بہتری کی امید کر رہا ہے۔ حکومت کے ساتھ ساتھ ذرائع مزید پڑھیں
فرانس: صدارتی انتخابات میں فرانسیسی صدر کو سخت مقابلے کا سامنا
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو صدارتی انتخاب میں دائیں بازو کی مارین لے پین سے سخت مقابلے کا سامنا ہے جہاں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فرانسیسی ووٹرز نے ملک کے صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں اتوار کو ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کیا اور اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، مزید پڑھیں
سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد سیاسی بحران بھی عروج پر
کولمبو: سری لنکا میں جاری معاشی بحران کے بعد سیاسی بحران بھی عروج پر پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خراب ملکی صورتحال پر عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل مظاہرین نے صدر راجا پکسے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ رواں ہفتے مزید پڑھیں